Cable to Trim longs? (26-11-2020)

  • مارکیٹ 1.32500 سے اوپر مگر 1.3500 تک جانے میں مشکل.

  • September High ایک اہم Supply Area.

  • Candle کے حساب سے Demand موجود مگر اہم Supply Area چند Pip کی دوری پر.

European Trade Session میں آج Thursday کو Corona Vaccine Optimism کی وجہ سے مارکیٹ میں Trader اب Riskier Assets میں شامل. آج Dollar Index میں %0.1 کی کمی دیکھی گئی جس سے یہ 91.89 سے نیچے آیا. یہ Dollar کا 2 ماہ میں سب سے کم Level تھا. Volumes بھی کافی Limited ہیں کیونکہ سارے Thanks Giving کی چھٹی میں مصروف ہیں.

2021 میں Post Covid-19 Recovery کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اور Investors Dollar سے نکل کر اس کے دوسرے Risky Pairs کی طرف جارہے ہیں. Wednesday کو Unemployment Rise کی وجہ سے اور Optimism کہ Prompt Delivery ہوگی Covid-19 Vaccine کی. اس نے مارکیٹ میں مزید Optimism بنائی ہوئی ہے.

Cable اب بھی Bid یعنی خریدا جارہا ہے حالانکہ UK Chancellor Rishi نے کہا ہے کہ British Economy اب اگلے سال Shrink 11% اور Pound 400 billion کی ضرورت ہے. Corona Virus سے Economy کو ہوۓ نقصان کو پورا کرنے کے لیے.

اب Pound کا سب سے بڑا Focus ہے UK-EU Negotiations. دن تھوڑے ہیں اور Latest خبر یہ ہے کہ دونوں اطراف سے Deal ہونے کی Bare Bone Deal ہونے کی اطلاعات ہیں.

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ