EURJPY- Supply Area Low Volume Test (27-11-2020)

EURJPY نے November 9th کو ایک High Volume والی Thrust Candle بنائی. اس کو لوکیشن
Quarter Theory کے حساب سے Supply Area 125.000 میں تھی. یہ Candle تقریباً H12 205 Pip کی تھی. مارکیٹ نے اس Level 125.00 کو 3 بار Break Above کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکی. اس لیے ہم اس کو Supply Area کہ سکتے ہیں کیونکہ یہ اس Q4 کا Highest Level بھی ہے. مارکیٹ نے اب
Low Volume Test کیا ہے جوکہ اب ایک Reversal کی نشاندہی کررہا ہے. اب کیا اس میں Enter ہوجانا چاہیے؟

اس میں Enter ہونے کے لیے آپ No-demand کے نظر آنے کا انتظار کریں اور بہتر ہے کہ اگر مارکیٹ Mid B.B سے نیچے ہو تب اس میں داخل ہوں.

دوسری طرف اگر مارکیٹ Climax Candle کے اوپر جاکر Higher High Close کرتی ہے تو آپ کا یہ Set اب ضائع ہوجائے گا.
Fundamentally دیکھا جائے تو USDJPY میں اوپر کی طرف ایک Cap لگی ہوئی ہے. اس لیے اگر USDJPY نیچے آئے گا تو یہ بھی نیچے آئے گا.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ