ہفتہ وار مارکیٹ کا جائزہ (2020-11-30)

:Elections
ہر ہفتے کی طرح ہم اس Report میں مارکیٹ کے گزرے ہوۓ ہفتے کی بات کریں گے. اب ہم November کے چوتھے ہفتے کو دیکھتے ہیں.

اب تک US Presidential Election کو 3 ہفتے ہوچکے ہیں اور اب آکر President Trump نے
Democratic Transition کو شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے اپنی ہار نہیں مانی ہے.

President-Elect نے ابھی تک Janet Yellen کو In-line رکھا ہوا ہے اور یہ بطور
First Female US Treasury Secretary کام کرنا شروع کریں گی. اگر ان کی Hiring ہوجاتی ہے.

یاد رہے کہ یہ «Dove» ہیں اور یہ More and more easing پر یقین رکھتی ہیں. اس لیے ان کے آنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ Dollar Weakness کی طرف بڑھے گا.

:Covid Vaccine
سب سے Latest خبر آئی ہے کہ Astra Zenca اور Oxford University نے
Successful Vaccine announce کردی ہے. Pandemic کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ Vaccine Optimism بھی بڑھا. اب تک Globally گنا جائے تو Cases 59.1 million سامنے آچکے ہیں اور تقریباً 1.39 million افراد کی اموات ہوچکی ہے.

:Stimulus
Stimulus کے بارے میں سب سے Latest خبر یہ ہے کہ امید ہے کہ Next Round of Stimulus اب December میں دیکھا جاسکے گا. دونوں اطراف میں Compromise کی ضرورت ہے. اس کے راستے میں سب سے اہم مسئلہ ہے Legal Agreement جوکہ Election Outcome پر انحصار کررہے ہیں.

:Employment
دنیا کے سامنے Pandemic کے بعد سب سے اہم Issue ہے US .Unemployment میں دیکھا جائے تو ایک اور
Poor week دیکھا گیا. اس Week میں 742k افراد نے Unemployment Benefit Claim کیے. اب بھی 730k کے قریب Claims کی Analysis ہیں.

:Fx
USD Index کے لیے کافی برا ہفتہ رہا اور یہ 93.00 کے نیچے رہا اور کئی بار ایک اہم Key Level 92.00 کو Test کرتا رہا. 92.00 کے Lows کو.
EURUSD نے دوبارہ اپنی دوڑ 1.1900 تک کی لیکن مزید اوپر نہ جاسکا. USDJPY نے Test 103.65 کیا پھر 104.00 تک Recover کیا.
Cable میں Rally دیکھی گئی اور Test 1.3400 کیا. اب سب کی نظر Brexit Trade Talks پر ہے.

:Stock Market
President Elect Biden اور Vaccine News کی وجہ سے Global Stock Market میں تیزی آئی. مارکیٹ مسلسل Highs بناتی رہی لیکن All Time Highs کو Break نہ کرسکی.

:Brexit Talks
UK-EU کے درمیان Trade Negotiations ہوئیں لیکن ہمیشہ کیج طرح کوئی Result نہیں آیا.
صرف Face saving limited free trade deal ہونے کی امید ہے تاکہ No-deal exit کی صورت نہ ہو جس کی وجہ سے بڑی تباہی ہونی ہے. ابھی بھی Negotiations ہورہی ہیں.

:Gold & Crypto Currency
Gold price میں کمی آئی اور اس نے Test $ 1850 کیا. اس کے بعد اگلی Support $ 1870 اس کی نظروں میں ہے. Bitcoin نے 3 سال کے Highs تک Jump کیا پھر 19400 $ تک گیا. اب اس کا Safe-heaven Status سب Buyers کو Attract کررہا ہے.

:US Oil
Positive Market Sentiment کی وجہ سے Oil Prices میں Rally آئی. Prices نے 42.00 $ پھر
43.00 $ بھی توڑ دیا اور اس کی تیزی کی کئی وجوہات ہیں جوکہ Analysis Post میں بتا دی گئی ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ