RBA Rate Decision (30-11-2020)

RBA کی Meeting اس Tuesday کو ہونی ہے اور امید ہے کہ یہ اپنے Rate Unchanged رکھیں گے.
یہ Record low 0.10% پر ہے. ساتھ ہی QE Program کو بھی Maintain رکھیں گے. اس No Change کی وجہ ہے کہ پہلے ہی اپنا Cash Rate Target کم کیا ہوا ہے. November والی Meeting میں پہلے ہی یہ
Basic 15 points کے حساب سے کم ہوا ہے. اب صرف انتظار ہے کہ November meeting میں جو فیصلے کیے گئے تھے ان کا کیا Result کیا نکلتا ہے.

کیا مزید Rate Cuts ہوسکتے ہیں؟
Last meeting میں RBA Governor Lowe نے پہلے ہی Mention کیا ہوا ہے کہ Rates پہلے بھی Lows پر ہیں. اگر دیکھا جائے تو %0.1 اور %0 کے درمیان خاصہ فرق نہیں ہے. ان کے مطابق Rates میں جتنی ترمیم ممکن تھی وہ ہوچکی ہے. ساتھ ہی بتایا کہ اگر ضرورت پڑے تو مزید Bond purchases ہوسکتی ہیں. Central Bank کی
Quarterly Statement جو Monetary Statement پر ہے. اس میں صاف Mention ہے کہ مزید Reductions کی ضرورت نہیں ہے اور Negative Rates سے کچھ خاص حاصل نہیں ہوگا.

تازہ ترین Data کیا دکھاتا ہے؟
اگر Data Analysis کو دیکھیں تو Data ہمیں چند اہم چیزیں دکھاتا ہے.

  • October Retail Sales میں بہتری آئی. %1.5- سے یہ اب M/M + 1.6% آیا.

  • Employment Change میں بھی اضافہ ہوا. 29.5k- سے یہ 178k تک آیا.

  • Construction میں Contraction wider than expected

  • اس Wednesday کو Q3 GDP Figures آنی ہیں.

ان چیزوں کی وجہ سے مارکیٹ Data اب واضح نہیں ہے اور اب صرف انتظار کیا جارہا ہے.

عالمی حالات:
Covid-19 پر قابو پایا جارہا ہے. Australia میں Lock down اور Restriction ختم ہورہی ہیں.
Queensland & New South Wales کے درمیان Border کھولا جائے گا. 28 دن ہوگئے ہیں کہ Virus Case سامنے نہیں آیا. ان چیزوں کی وجہ سے Rebound ہوگا اور مزید Policy measures درکار نہیں ہیں. اب China اور USD کے درمیان کی صورتحال دیکھنی پڑے گی.

:Conclusion
کوئی اہم Scene نہیں ہونے والا. سب کی نظر اس پر ہے. اگر

  • Central Bank اپنی کسی Policy View کو Change کرے.

  • یا اگلے سال کے اپنے Views پیش کرے.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ