آج کے کچھ اہم حقائق (2020-12-21)

تمام Financial Markets اب US Funding talks اور Brexit Negotiations کے گرد گھوم رہی ہیں. دونوں خبروں سے Related حل اس ہفتے متوقع ہے.

:US Stimulus
US Stimulus سے Related خبر ہے کہ US Law Makers نے Saturday کو Announce کیا کہ ایک Compromise طے ہوگیا ہے کہ Billion $ 900 Corona Relief Package اور
Government Funding دی جائے کی. مزید Issues اس ہفتے کے شروع میں سامنے آئیں گے.
Friday کو US Dollar نے Extreme Over Sold ہونے کی وجہ سے Correction دکھائی اس کے بعد اپنے Declines کو Continue رکھا. اس وجہ سے EURUSD نے Weekly Close @ 1.2250 کیا جو اس کے Yearly High 1.2272 کے پاس ہے. US Dollar مزید اور مسلسل گرتا رہا کیونکہ Federal Reserve کا Recent Plan ہے کہ Benchmark Interest Rate کو 2024 تک Hold پر رکھا جائے.
CFTC Report کے حساب سے December 15 کو End ہونے والے Week میں Net Short USD آئے.
Net Shorts میں تقریباً دوگنا اضافہ ہوا. اس ہفتے میں ہم USD کی طرف سے Consumer Confidence اور
Personal Income & Spending Data دیکھتے ہیں.

:Brexit
دوسری طرف Brexit کو دیکھتے ہیں. Brexit کے معاملے میں باتیں دونوں اطراف سے رکی ہوئی ہیں.
Weekend Headlines کے حساب سے Fisheries اور Level Playing Field دونوں پر Negotiations باقی ہیں. Saturday کو UK Prime Minister نے South England اور London کو
Restrictions Tier-four Level میں ڈال رہے کیونکہ یہ نیا Corona Virus بہت زیادہ Contagious لگ رہا ہے. Johnson کے مطابق Vaccine اس کے Against کارگر نہیں ہوگی اور یہ ایک Discouraging News ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ