2020 ختم ہوچکا ہے اور US-Treasury کی طرف سے Regulatory Issues سامنے آرہے ہیں. Bitcoin اب اپنے اگلے Psychological Level $ 38k کے پاس ہے. اس Bull Run کی وجہ تھی Covid-19 کی وجہ سے Uncertainty اور ممالک کا تقریباً Unlimited Stimulus اس کا ذمدار ہیں.
2020 سال کے شروع سے ہی Investors کا رجحان CFTC Report کے حساب سے Bitcoin Hold میں تھا. دوسری طرف US Dollar 2020 کے شروع سے ہی Weakness کا شکار رہا. Central Banks کو مسلسل بنیاد پر Money Supply دینی پڑی ہے. تمام ممالک کے Interest Rates اپنے Lows کے پاس ہیں. اب Bitcoin 30k کے نزدیک ہے.
History میں دیکھا جائے تو Bitcoin جب Vertical High بناتا ہے تو اس کا Bubble اپنے End پر ہوتا ہے اور اب BTC اپنے 3 سال کے Highs سے اوپر اور ATH یعنی All Time Highs پر ہے. پچھلے 3 سال سے
Crypto Market میں کافی تیزی آئی ہے اور اس کی وجہ ہے کہ کافی Regulated Firms اس میں Invest کرنا شروع ہوگئی تھیں. ایک معروف کمپنی کے حساب سے BTC تقریباً چھ سو پچاس ہزار تک جاسکتا ہے. یاد رہے کہ دنیا میں اس Pandemic کے دور میں صرف دو Alternative Investments ہیں. ایک Gold اور دوسرا Bitcoin. اس دور Pandemic میں Investors نے سب سے زیادہ ان Alternative Investments پر کام کیا ہے.
High Inflation اور Fiscal expansions کی وجہ سے Central Banks نے اپنی Policies میں کافی تبدیلیاں کی ہیں. اس وجہ سے Investors نے اپنا Focus اس BTC کی طرف کیا ہے. اب تازہ ترین خبر کے مطابق
US Treasury نے Regulatory Issues اٹھاۓ ہیں اور کہا ہے کہ اگر K 3000 سے اوپر کی Transaction ہوتو Customer KYC لازم ہوگی. ابھی اس موضوع پر بات ہورہی ہے اور قانون سازی ہورہی ہے. اس وجہ سے XRP اور باقی Coins سواۓ Bitcoin میں Nose dive ہوا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ