EURUSD D1 میں 2020 کے آخر میں ایک Bearish Engulfing Candle دیکھی گئی. غور کی بات یہ ہے کہ
Daily Chart میں October Low 1.1609 کے بعد تقریباً 40 دن کے بعد پہلی بار اور Week-9 کے بعد پہلی بار Bearish Engulfing Candle دیکھی گئی ہے. اس Daily Engulfing Candle کے بعد December اور November کے Lows پر Demand Trend Line بنی ہے. پچھلے 3 دن سے Engulfing Candle کا
Higher High Close نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں کئی Investors اب سے ہی Resistance پر کھیلنا شروع ہوگئے ہیں. اگر مارکیٹ میں Demand Trend line Break ہوتی ہے تو اگلی Support ہم 1.2000 پر دیکھ سکیں گے. 1.2050 ایک اہم Level ہے. اب Retail Traders اس میں Price Action کا Bearish ہونے کا انتظار کریں گے مَثَلاً مارکیٹ کا EMA 50 سے Lower Low Close ہونا اور کم ازکم Weekly Pivot کے نیچے
Lower Low Close ہونا.
:Fundamentals
Europe اور Germany میں Unemployment Rate کافی بہتر نکلا یعنی کہ امید سے کم لوگ Unemployed ہوۓ اور اب Unemployment Rate 6.1% ہے. اس کی ایک اہم وجہ تھی Governments اور ECB کی طرف سے دیا جانے والا Support Program یا پھر اسے ہم Employment Protection Program بھی کہتے ہیں. ان Programs کی وجہ سے Companies اپنے Employees کو گھر بیھٹے Salaries دے رہی تھیں. یہ ایک کافی منہگا عمل ہے اور اگر Restrictions/Lock down ختم نہیں ہوۓ اور یہ Program ختم ہوگئے تو Europe کے لیے کافی بڑی پریشانی آسکتی ہے اور ان قرضوں کے سلسلوں سے جان چھڑانا آسان نہیں ہوگا. دوسری طرف Production ہورہی ہے لیکن Consumptions Level کافی کم ہیں. Eurozone میں اس ماہ کے آخر تک Restrictions لگانے کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ