US Oil سے متعلق خبر ہے کہ Russia اب February تک اپنی Production Limits میں رہے گا. ورنہ پہلے خبر تھی کہ Russia 500k bpd کے حساب سے Production کرنے والا تھا. اس کے نتیجے میں
Tops at WTI 50/brl اور مزید Encouraging خبر ہے کہ Saudia Arabia اپنی طرف سے
Voluntary Cuts کرے گا اگلے ماہ سے.
ان سب عناصر کے پیچھے سب سے اہم وجہ ہے Covid-19 کی موجودگی میں کم Demand ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں Over Supply نہ کرنا ہے. لکھتے ہوۓ مارکیٹ $ 50 پر ہے.
:OPEC + Journalist Reza Zandi
ان کے حساب سے اگر Biden February میں (Nuclear Deal (JCDoA پر واپس نظر ڈالتے ہیں تو Iran اپنی Production بڑھا دے گا. اس لیے February میں اس خبر کا انتظار کرنا اور Risk flow دیکھنا لازم ہے.
Tuesday کو US Oil میں Pivot MN سے Rally کا آغاز ہوا اور یہ 50.00 تک گیا. US Oil ایک Commodity ہے. اس لیے اس میں آیا ہوا Gap یا Imbalance بہت جلد Cover ہوجاتا ہے. اب Imbalance کو دیکھتے ہیں اور اس کے VPoc نکالتے ہیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ