GBPJPY Confluence Zone (11-01-2021)

UK میں Covid-19 Cases کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے.  UK میں Health Minister Hancock نے کہا کہ Health Services کے لیے بہت Difficult Situation ہے. مزید کہا کہ 2mln/week Vaccines لگائی جائیں گی اور تقریباً End March 200/day تک Restrictions کم ہوں گی اور Autumn تک سب Adults کو Vaccine لگ چکی ہوگی. مزید کہ رہے ہیں کہ Tough Crackdown ہوسکتے ہیں Daily Corona Virus death toll بڑھنے کی وجہ سے. خبر ہے کہ Police Officers کو کہا گیا ہے کہ اگر عوام Cooperate نہ کرے تو GBP 200 کا چالان کیا جائے.
اب Technicals پر غور کریں

Technical Levels اہم

مارکیٹ اب 50 EMA ساتھ ہی اس کا مین ٹرینڈ 200 EMA , سے اوپر ہے

سب سے نزدیک Resistance 140.00 ,Support 141.00 ہے .اس کے اہم Key Levels ہیں اور

Order Block Breaker H4

ان blocks کا فل ہونے پر ایک بہتریین انٹری مل سکتے ہے

خصوصیطور پر اگر VPOC کا استمال کیا جائے

جب مارکیٹ اس بلاک کے اوپر جا کے Higher Highs بنانا شرو ہو جائے تب اپ اسے بطور support استمال کر سکتے ہیں


Highs/Lows

Previous Weekly High = 141

Previous Weekly Low = 139

 


CURRENCY STRENGTH

 H4 — Time Frame

Strong Currency = USD, JPY, CHF, EURO

Weak Currency = GBP, AUD, CAD, NZD

 D1 — Time Frame

Strong Currency = CAD, CHF, JPY, GBP

Weak Currency = EUR, AUD, NZD


Fibonacci H4

Pivot based Fibonacci کو دیکھا جائے تو Fib-Golden Zone Candles میں ہیں۔ یہ Setup ایک بہتر ین Risk Reward دیتا ہے۔

                                                                     

61% Fib = 140.25

76% Fib = .00140

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ