Post NFP (11-01-2021)

:USD
NFP Data میں Weak Headline number اس کمزور Data سے Dollar Recovery پر کافی سوال پیدا ہوتے ہیں. اس Weak Job Data سے Democratic Congress کو مزید Fiscal Stimulus دینے میں مددگار ثابت ہوگا.

USD Index 90.00 پر Stall کرتے ہوۓ اس سے اوپر جانے میں ناکام. اس سال کے شروع سے خبر ہے کہ
China Yuan کو Strength کرے گا اور US Dollar کا Safe-heaven value کا کردار Loose ہونے سے US Dollar میں مزید Risk ہے. دوسری طرف Inflation کی وجہ سے لوگ Gold سے نکل کر BTC میں داخل ہورہے ہیں اور اب BTC $ 41000 پر ہے اور Gold اپنی Support $ 1900 کے پاس ہے.

:Jobs Data
US Jobs Report کافی Mixed آئی. Data downside تھا. Rise 71k کا Estimate تھا لیکن Data اس سے تقریباً 140k نیچے آیا. Unemployment Rate میں کوئی Changes نہیں آئی. Wage Data میں بہتری آئی تھی Expected 0.3% m/m اور اب m/m 0.8% آیا. باوجود اس کے کہ کئی Lower-paid jobs lost ہوئیں اور Hospitality & Leisure sector اس Pandemic سے نمٹ رہے ہیں.

:Notes from Report
Report میں Notes آئے کہ Private Education ,Leisure & Hospitality میں Declines کو Off-set کیا Professional & Business Services نے ساتھ Construction ,Retail Trade اور Transportation اور Warehousing اس میں مددگار رہے.

اب ہم کیا Result نکالیں؟
ماہرین کے خیال اور Analysis کے حساب سے Leisure & Hospitality Jobs میں Decline 498k ہوا ہے اور یہ Decline Recover نہیں ہوگا جب تک Covid Restrictions ختم نہ ہوں اور کم ازکم February سے پہلے نہیں ہوسکتا.

Recovery کب ہوسکتی ہے؟
ماہرین کے خیال سے Recovery کم ازکم H2 2021 سے پہلے ممکن نہیں ہے. اب یہ
Employment Rate unchanged اس لیے رہا کیونکہ House hold ,Employment اور
Labour force بہت ہی Marginal طریقے سے بڑھے. اگر ان کا موازنہ Previous wild swings سے کیا جائے تو یہ Growth کچھ بھی نہیں ہے. اب آخر میں Democratic Government سے مزید Fiscal Stimulus کی امید ہورہی ہے. Friday رات کو US Democratic Senator نے کہا کہ وہ USD 2000 Stimulus Cheque کو Support نہیں کریں گے اور وہ Prioritize کریں گے کہ Vaccines مہیا ہو تاکہ Jobs واپس Return ہوسکیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ