Current Sentiments

risk-off tone and firmer US yields کی وجہ سے USD کافی supported رہا اور دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی اب ٩٠.٠٠ سے اوپر ا چکی ہے .DXY نے fresh Highs بنا رہا ہے .اس safe heaven کی تارہا JPY بھی مضبوط ہے اور EURJPY ک پاس Resistance ١٢٧ پر ہے اس resistance کے بعد EURJPY اپنے نے fresh lows پر آیا .

برطانیہ کا کورونا وائرس کے موجود خدشات اور برطانیہ کے قومی لاک ڈاؤن میں مزید پابندیوں کے امکان کے ذریعہ کرنسی پر دباؤبڑھنے کے ساتھ ، مزید restrictions اور national lockdown لگنے کے امکانات ہیں ، GBPUSD اب 1.35 کے نیچے مضبوطی سےTrade کررہا ہے۔
اگلے sessions میں ، برطانیہ کے چانسلر سنک کے بیان پر Focus رکھا جائے گا ۔

Technical Levels اہم

مارکیٹ اب 20 EMA, سے نیچے ہے ساتھ ہی اس کا مین ٹرینڈ 200 EMA
سب سے نزدیک Resistance 1.3400 ,Support 1.3540 ہے .اس کے اہم Key Levels ہیں اور

Order Block Breaker H4

ان blocks کا فل ہونے پر ایک بہتریین انٹری مل سکتے ہے
خصوصیطور پر اگر VPOC کا استمال کیا جائے

 

 


CURRENCY STRENGTH

 H4 — Time Frame

Strong Currency = USD, JPY
Weak Currency = GBP, EUR, CAD, NZD, AUD, CHF

 


Inside Bars Daily  Chart

Inside Bar =Daily Chart
IB High = 1.370
IB Low = 1.354
Pips = 161

 

 

 


Fibonacci H4

Pivot based Fibonacci کو دیکھا جائے تو Fib-Golden Zone Candles میں ہیں۔ یہ Setup ایک بہتر ین Risk Reward دیتا ہے۔
Values
61% Fib = 1.356
76% Fib = 1.359

 

 

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ