usdjpy میں CONSOLIDATION برقرار .اس کی وجہ US Treasury میں مسلسل اضافہ ہے . مارکیٹ104.20 کے zone میں stall کر رہی ہے . اب مزید اوپر جانے کے لئے مارکیٹ کو 104.50 سے اوپر جانا پرے گا .
additional fiscal stimulus کی امیدیںsafe-haven government bonds, کے خلاف کھیلتی ہیں ، جبکہ support to high-yielding equities. فراہم کرتی ہیں۔ امریکہ میں سیاسی ہنگاموں بڑھ رہے ہیں ، ہHouse Democrats نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف impeachment article پیش کیا۔ امیدیں ہے کہ President-elect Joe Biden multi-trillion-dollar stimulus package کے لئے زور دیں گے .یہ financial markets کےbullish sentiment کے لئے supportive رہا ۔مارچ کے بعد 10-year bond اعلی ترین سطح پر
امریکہ کی طرف سے مارکیٹ میں چلنے والی کسی بڑی economic releases کی عدم موجودگی میں ، US bond yields اور US Dollar کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا سکتا ہے اس لئے مارکیٹ می آج traders کچھ short term opportunities کو grab کر سکتے ہیں
مارکیٹ اب 50-EMA سے stall کر رہی ہے .
موجودہ candle ایک Stalling Candle ہے
مارکیٹ اب Order Block کے اندر Stall کر رہی ہے
- Technical Levels اہم
مارکیٹ اب 20 EMA, سے نیچے ہے
سب سے نزدیک Resistance 104.03 ,Support 104.35 ہے .اس کے اہم Key Levels ہیں اور - Order Block Breaker H4
ان blocks کا فل ہونے پر ایک بہتریین انٹری مل سکتے ہے
خصوصیطور پر اگر VPOC کا استمال کیا جائے
جب مارکیٹ اس بلاک کے نیچے جا کے Lower Lows بنانا شرو ہو جائے تب اپ اسے بطور resistance استمال کر سکتے ہیں
- Highs/Lows
Previous Weekly High = 104.08
Previous Weekly Low = 102.58
- CURRENCY STRENGTH
H4 — Time Frame
Strong Currency = AUD, CAD, GBP
Weak Currency = USD, CHF, EUR, JPY, NZD
D1 — Time Frame
Strong Currency = USD
Weak Currency = GBP, CHF, JPY, CAD, NZD, AUD, EUR
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ