US Oil Analysis and Reasons (12-01-2021)

آج ہم US Oil کے چند اہم Fundamental کے بارے میں بات کریں گے. خصوصا اس کا Outlook جوکہ H1 2021 میں ہم امید کرسکتے ہیں.

H1 2021 میں US Oil کے حقائق:

  • Oil کی Production میں ایک بڑا Decline آیا کیونکہ Covid کے بعد US Shale rigs میں
    Supply imbalance اور Demand نظر آیا. In short اس کی Production میں کمی دیکھی گئی.
  • موجودہ Output Cuts تاہم زیادہ دیر رہنے کی امید ہے کیونکہ Recent Agreements میں کئی Producers نے Cuts کے حق میں فیصلے دیئے تھے.
  • دوسری طرف US Dollar میں آنے والی Weakness 2021 کی Expectations سے Commodities اور Oil کو کافی Support ملے گی.
  • Inflation کی موجودگی میں Oil upside کافی Favourable رہ سکتا ہے.

US Oil H4 میں ایک Order block بنا ہوا ہے. اس Block کے Test پر Demand میں Enter ہوا جاسکتا ہے.
دوسری طرف Whip lashes کو Avoid کرنا بہتر ہے. ساتھ ہی Supply میں Enter ہونے سے اجتناب کرنا بہتر ہے. آنے والے ہفتے یا ہفتوں میں مارکیٹ بنے ہوۓ Imbalances کو بھی Fill کرنے سے Bearish ہوسکتی ہے. Chart میں Imbalances کو Mark کیا ہوا ہے.

اہم Technical Levels:

Support 52.24
Support 51.67
Imbalance Imp Support 50.60
Resistance 53.00

 

احتیاط:

  • Dollar Index جب تک اپنے Lows پر رہے گا جیسے اب Year-2 lows پر ہے. تب تک ہم
    Imbalance Support میں داخل ہوسکتے ہیں لیکن اگر Dollar Index میں Strength آئے تو ہمیں Fundamentals دہرانے پڑیں گے.
  • اگر Vaccine Production distribution میں رکاوٹ آئے تو Global Recovery 2021 میں رکاوٹ آسکتی ہے یعنی Oil Demand میں کمی.
  • Biden Admin سے امید ہے کہ وہ Iran Oil ban کو ختم کردیں گے. اگر ایسا ہوا تو مارکیٹ میں Oil Supply بڑھ جائے گی.

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ