GBP Sentiment & Bailey’s Comments (12-01-2021)

آج EU Session کے دوران BoE Bailey کی طرف سے ایک Statement آئی جس کی وجہ سے Pound میں Strength آئی ہے.

:BoE’s Bailey Comments
Comments میں Bailey نے Doubts ظاہر کیے کہ Negative Rates سے ہم مانتے ہیں کہ دوسری چند Economies فائدہ مند ہیں لیکن انھوں نے اصرار کیا کہ UK میں NIRP سے خاصہ فائدہ نہیں ہوگا اور اس موضوع میں Banks کو کافی نقصان ہوگا اگر NIRP کو لاگو کیا جائے. اس لیے Banks کو ساتھ ملا کر اس موضوع پر سوچنا پڑے گا.

اس کا Reaction:
ان Comments سے پہلے سب کو لگتا تھا کہ UK میں NIRP لاگو ہوجائیں گے لیکن ان Comments کے بعد NIRP کی Expectations پر ایک قسم کا Damper لگ گیا ہے. جس وجہ سے لوگوں نے دوبارہ Pound خریدنا شروع کردیا ہے. آنے والے دنوں میں Pound کافی Supported رہے گا. Bailey’s Comments کی وجہ سے. صرف Pound میں Virus کی خبر اس کا رخ تبدیل کریں گی.

مارکت میں اب بنی ہوئی Candles می iMBALANCE بنا ہوا ہے. ظاہر ہے کہ مارکیٹ ان Imbalances کو fill کرنے کے لئے نیچے لازمی ہے گایہی لیول Fibonacci ک حساب سے short term momentum کے لئے بہتر ہیں

Technical Levels اہم
مارکیٹ اب ساتھ ہی اس کا مین ٹرینڈ
سب سے نزدیک Resistance 13500 ,Support 13600 ہے .اس کے اہم Key Levels ہیں اور


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ