اہم مارکیٹ Sentiments

Fx markets میں موجودہ حالات کافی Mixed ہیں. NZD Pole Position پر ہے اور GBP نے کل کے
BoE Bailey’s Comments سے فائدہ Continued رکھا. اس Comment میں NIRP سے روکنے کے بارے میں کہا گیا تھا.llar Index

Dollar Index کو دیکھیں تو مارکیٹ دوبارہ 90.00 سے اوپر  ہے. ماہرین کے مطابق US میں حالات کافی Mixed ہیں کیونکہ US Federal Reserve members سے کوئی صاف اور واضح Direction نہیں ملی ہے. دوسری طرف آج Billion $ 38 10-year auction رات کو ہونی ہے. آج Sessions ahead میں Central Bank Speakers نے بات کرنی ہے. ECB President Lagarde  سب سے اہم US CPI ہوگا US Session میں.مارکیٹ میں Bullish Impulse Leg کا Demand Line سے Breakout ہوگیا ہے اور اب اوپر Order Block کو Lower Volume Test کرنا باقی ہے. اس وقت Enter ہوسکتے ہیں. دوسری طرف اگر مارکیٹ اوپر کیSupply Line کو Cross کرنے کے بعد Low Volume Test کرے تو مزید اوپر جاسکتی ہے.

سب سے اہم لیول ہیں
Support = 89.96
Resistance = 90.40

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ