Big day comes this week & Analysis (18-01-2021)

کئی ماہ سے USD Index کافی Pressurized تھا. جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق President Trump کے پہلے 2 سال Protectionism کی وجہ سے کافی Pressured تھے. مارکیٹ میں USD Index کے تمام شواہد Bearish ہی جانتے ہیں لیکن اب ہمیشہ کی طرح Monetary Policy ,Corona Virus اور Political Uncertainty کی وجہ سے US Dollar کی Demand بڑھی ہوئی ہے. Political Uncertainty توPresident-elect Biden inauguration کے بعد ختم ہوجائے گا لیکن Monetary Policy اور Virus کے بڑھتے ہوۓ Cases کی وجہ سے اس کے Bearish Outlook میں Risks آسکتے ہیں. جہاں تک Policies کا تعلق ہے. ہم اس میں مزید Expansions اور Future growth دیکھتے ہیں اور دوسری طرف Virus cases دن بادن بڑھتے جارہے ہیں باوجود اس کے کہ تقریباً اب تک Infected عوام میں سے %40 عوام کو Vaccines لگ چکی ہیں. جیسے جیسے دنیا میں Globally ہر جگہ Vaccines کی وجہ سے Virus پر قابو پایا جائے گا ویسے ہی US Dollar کی Strength یا Demand میں کمی دیکھی جائے گی.

Last week ہم منتظر تھے President-elect Biden کے Stimulus plan کا. اس سے پہلے مارکیٹ میں کئی Assets ایک Range میں تھے. اس کے Reaction میں ہم نے Dollar Index کو مضبوط ہوتے دیکھا تھا اور اب بھی یہی امید ہے. اس سال کے شروع سے دیکھیں تو ہمیں کافی Economic Data نظر آتا ہے مَثَلاً NFP Data آیا تھا اور
Initial Jobless claims میں اضافہ پھر Retail Sales میں امید سے زیادہ Drop نظر آیا. اس کے بعد اب سب سے زیادہ اہم Event ہے President-elect Biden کی خدمت میں ہونے والی Inauguration Ceremony جوکہ خود اپنے اندر ایک اہم اور یقینی طور پر Uncertain اور آخر میں خطرناک ہے کیونکہ چند دن پہلے ہی President Trump کے حامیوں نے کافی ہنگامہ آرائی کی تھی اور Reports کے حساب سے اس بار دوبارہ ایسا ہوسکتا ہے بمعہ اسلحہ. یقینی طور پر اس Ceremony کے ہونے تک مارکیٹ کافی Precautionate رہے گی.

Stimulus کی طرف دھیان دیں تو ہم Fed Powell اور بقایا کئی ماہرین کی طرف سے پہلے خبر دیکھتے ہیں کہ Easings ہوں گی. President-elect Biden کی طرف سے منتخب Treasury Secretary Yellen نے پہلے ہی یہ اظہار کیا ہے کہ وہ Dovish رہنا پسند کریں گی اور ان کی طرف سے خبر  (Lower for longer) ہے. جب تک عالمی مارکیٹ میں یہ
Lock downs رہیں گے یہ Stimulus کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے. اب آگے ہم کیا Expect کرسکتے ہیں؟ جب بھی مارکیٹ میں Uncertainty اور Volatility ہوتی ہے تو Investors دوسرے Safe-heaven میں جاتے ہیں اور کچھ
Volatility Index یعنی VIx.F میں. اس لیے ماہرین کے حساب سے آنے والے چند ہفتوں کے لیے VIx.F میں تیزی دیکھی جاسکے گی لیکن یاد رہے یہ Movements بڑی اور Longer نہیں ہوں گی. VIx.F اب H4 Chart میں EMA 200 پر Stall کررہا ہے اور پچھلے ہفتے کی 6 تاریخ کے بعد سے اب تک EMA 200 سے اوپر Close نہیں کرسکا. اس نے H4 میں ایک Doji Candle بنائی ہے جس کی Wicks اپنی Body کے مقابلے میں بہت بڑی ہیں. مزید ہم 26.12 – 27.11 کے Area میں ایک اہم Supply Area دیکھتے ہیں. مارکیٹ نے Bullish 2 Impulse Candle بنائی تھی جوکہ Imbalance بناکر اپنا Imbalance پورا کرچکی ہیں. مارکیٹ اب مزید اسی Zone میں دوبارہ داخل ہورہی ہے. یاد رہے کہ آنے والے دنوں میں ممکنہ Uncertainties کی وجہ سے Investors اس میں Demand تلاش کریں گے اور اگر مارکیٹ میں کسی وجہ سے Uncertainty نہیں رہی اور Risk-On ہوا تو ہم مارکیٹ میں Bearish lower low Candles کو دیکھنے کے بعد اپنی منزل کا تعین کریں گے.
دوسری طرف US Index کا Bearish رجحان نظر آرہا ہے لیکن اس Stimulus package میں
‘Buy the rumor sell the fact’ والی بات ہوئی ہے. Near term میں US Index میں کافی Uncertainty اور Caution درکار ہے. اس لیے AUD,NZD,CAD یعنی Antipodeans میں Rally دیکھی جاسکتی ہے. اگر US Index میں Strength آئی تو سب سے زیادہ Hit NZD ہوگا کیونکہ CB Hack کی وجہ سے اور اگر US Index کمزور ہوا تو Antipodeans میں تیزی اور VIx.F میں تیزی آسکتی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ