XAUUSD Heads towards Order Block? (19-01-2021)

پچھلے کئی ہفتوں سے سب کی نظر سب سے زیادہ Anticipated اور Buy the rumor & Sell the fact والےPresident-elect Biden Stimulus program پر تھی. جیسے ہی یہ Plan introduce ہوا تو Investors خصوصا Gold Investors نے H4 اور H1 دونوں Time frames میں Thrust Candles بنائی.

اس Stimulus plan میں عوام کے لیے مناسب سے زیادہ سہولت اور ساتھ ہی کاروباری حضرات اور اس کے نتیجے میں ملازمین کے لیے کافی سہولت بذریعہ Cheque شامل ہیں. انتظار اس کے Pass ہونے کا ہے. یاد رہے کہ اس سہولت کی وجہ سے عوام کے پاس Savings بڑھیں گی کیونکہ خرچنے کو جگہ نہیں ہوگی. جس کے نتیجے میں Consumer Spending کم ہوگی اور Inflation بڑھے گی جس سے نمٹنے کے لیے Investors زیادہ تر XAUUSD میں جائیں گے بطور Inflation hedge.XAUUSD کے آنے والے رخ کا تعین Incoming Treasury Secretary کی طرف سے لگایا جائے گا. ان کی طرف سے پچھلی بار آخری الفاظ تھے. بہت بڑا Relief plan اور سب سے زیادہ Low interest rates.

Technicals
دونوں H1 اور H4 میں مارکیٹ نے High 1856 اور Low 1809 بنایا ہے. اس Low Candle میں ایک Doji بنی ہوئی ہے جو اپنے اندر ایک Reversal دکھاتا ہے. اس کے نتیجے میں مارکیٹ اب اپنے Order block 1856 کی طرف جارہی ہے جوکہ اس سال کے شروع کی سب سے کم ترین سطح پر ہے. اس Order block میں Fibonacci 76% کی Confluence بھی ہے. یاد رہے کہ اوپر سے مارکیٹ میں تین Imbalance بنے ہوۓ ہیں جوکہ ابھی Fill ہونا باقی ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ