مارکیٹ کے اہم Sentiments

Risk-On کی وجہ سے US Dollar میں کافی Weakness دیکھی گئی کیونکہ سب منتظر تھے
Treasury Secretary nominee Janet Yellen کی Speech کا. Investors پہلے ہی سے جانتے تھے کہ مزید Stimulus کے بارے میں بات کریں گی. اس کے نتیجے میں Crude Oil میں تیزی آئی اور US Dollar میں مزید کمی آئی ہے.

Stimulus
Biden کی Treasury Secretary nominee Janet Yellen نے اپنے بیان میں ککھ کہ وہ Artificially طور پر US Dollar کو Weaker نہیں کریں گی لیکن کہا کہ US Dollar کا رخ کا تعین مارکیٹ ہی کریں گی. مزید کہا کہ Biden آنے والے دنوں میں Infrastructure میں Investment کے نئے Plans متعارف کروائیں گے. Rates اپنےHistorical lows پر ہیں اور وہ Debt Burden کے بارے میں Concerned ہیں. انہوں نے صاف بیان میں کہا کہ اگر Stimulus نہیں دیئے گئے تو کافی نقصان اور «Deeper scarring» ہوسکتی ہے.

US Oil میں تیزی آئی اور قیمت $ 53.40 تک گئی. Lock down اس سال کے 1st Half تک رہ سکتے ہیں.
آج February Contract expire ہوگا. اس لیے اب Traded Volume ہے March والا. IEA کے
Oil demand cut by 600k bpd کی اور 300k bpd اس پورے سال کے لیے Quicker Vaccine roll-out کی امید ہے اور Massive fiscal stimulus کی بھی. مزید $ 54 -52 $ تک Range دیکھی گئی تھی. اب مارکیٹ Hold پر رہ سکتی ہے. Bitcoin دوبارہ 35.7k کی سطح پر.
آج: سب کی نظر Inauguration پر ہے اور Local Data میں Focus ہے. UK ,Inflation Data اور Eu سے.

Technicals
US Dollar دوسری Currencies کے مقابلے میں کافی Weaker رہا. یہ 90.50 کے پاس Stall کرتا رہا. اس پر آج کے یو Events کی وجہ سے زیادہ اثر نہیں پڑا لیکن یہ کافی Pressured رہا. Tax hikes اور مزید Stimulus کی وجہ سے. اس Thursday کو Eur ECB Meeting ہونی ہے. اس لیے Eur پہلے سے ہی Bid میں ہے. اس کی Reason ایکUS Dollar میں Weakness تھی. XAUUSD تقریباً سارا وقت Range میں رہا تھا. ماہرین کے حساب سے XAUUSD 1958 پر جاسکتا ہے کیونکہ US Dollar Strength اور US yields میں بھی Up move تھم گئی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ