Technical Analysis (01-02-2021)

آج  مہینے کے پہلے دن زیادہ اہم economic data میں امریکہ کا ISM Manufacturing PMI ہے۔ اس کے علاوہ یورپ کا unemployment rate بھی مارکیٹ میں Stimulation لا سکتا ہے۔ کورونا کی vaccine مارکیٹ میں آنے کے بعد سرمایہ کار  دوبارہ سے confident ہو رہے ہیں۔ دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔



EURUSD
گزشتہ ہفتے کے آخر میں EURUSD میں گراوٹ دیکھی گئی کیونکہ امریکی ڈالر across the board مضبوط دکھائی دیا۔
4-hour چارٹ پہ اس نے triangle pattern بنایا ہے۔  یہ pattern زیادہ تر bearish سمجھا جاتا ہے۔قیمت اس وقت 100 اور 200 SMA سے نیچے ہے۔


GBPUSD
4-hour چارٹ پہ کرنسی اپنی range میں گھوم رہی ہے۔ اس وقت قیمت 20، 50، 100 اور 200 SMA سے اوپر ہے جو کہ bullish trend کی علامت ہے۔ GBPUSD کی اہم Resistance 1.3750 کے پاس ہے۔ اسے توڑنا مزید bullish trend کو ہوا دیگا۔


AUDUSD
 گزشتہ ہفتے کے آخر میں AUDUSD 200 SMA سے نیچے گر گیا لیکن اپنی 0.7600 والی سے سپورٹ سے دوبارہ اٹھنا شروع ہو گیا۔ ابھی 200 SMA اسکو resistance دے سکتی ہے۔



NZDUSD
کرنسی اپنی رینج میں ہے لیکن 200 SMA کی سپورٹ لے کر bullish tone میں نظر آ رہی ہے۔ اس وقت 0.7240 ایک اہم resistance ہے جو مزید upside کو روک سکتی ہے۔



USDJPY
گزشتہ ہفتے USDJPY نے 105 قریب اپنا high لگایا اور اس وقت 4-hour چارٹ میں consolidation نظر آ رہی ہے۔  نیچے کی طرف 20 SMA کے پاس سپورٹ مل سکتی ہے۔ چانس ہے کہ پچھلے ہفتے کی upside movement آج یا کل Retrace کرے۔



USDCAD
آخری trading day پہ USDCAD میں گراوٹ آئی۔  Candle 20 SMA سے نیچے بند ہوئی ہیں اور ایک Candle نے pinbar بھی بنا رکھی ہے۔  یہ ایک bearish علامت ہے۔  4-hour چارٹ پہ قیمت 200 SMA کے آس پاس ہے۔ اگر Price اس level کو توڑ دے تو اسے مزید bearish سمجھا جائے گا۔



USDCHF
USDCHF
پچھلے ہفتے کے uptrend کے بعد اس وقت اپنی اہم Resistance کے پاس ہے جو کہ 0.8920 کے پاس ہے۔ اس وقت 4-hour چارٹ پہ کرنسی consolidate کر رہی ہے اور مزید ٹرینڈ clear نہیں ہے۔ بہرحال قیمت تما م اہم  SMAs سے اوپر ہے۔نیچے کی طرف 0.8900 کے پاس 20 SMA کی وجہ سے سپورٹ مل سکتی ہے۔



GOLD
گولڈ اپنی wide-range میں ہی گھوم رہا ہے۔گولڈ نے اس وقت 1800 سے 1870 کی رینج بنا رکھی ہے۔ اس وقت گولڈ کو 1870 والی resistance اور 200 SMA کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ اگر bulls اس رکاوٹ کو پار کنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اسے bullish trend سمجھا جائے گا۔ 1870 سے اوپر 1880 اور 1900 اہم resistance levels ہیں.



USDIndex
ڈالر اندیکس اس وقت consolidate کر رہا ہے۔ 4-hour چارٹ پہ 50 اور 100 SMAs کے درمیان قیمت locked ہے۔ کسی بھی طرف breakout ٹریڈرز کو directional bias سمجھنے میں مدد دے گا۔ تمام SMAs کا رخ نیچے کی طرف ہے جس سے یہ لگتا ہے کہ Dollar bulls کو کافی دقت ہو سکتی ہے۔

فی الحال  مارکیٹ میں clarity نظر نہیں آ رہی۔ اس لئے آج US ISM Manufacturing PMI ڈیٹا کا انتظار کرنا چاہئے۔ ہو سکتا ہے یہ ڈیٹا مارکیٹ کو Stimulus فراہم کرے۔



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ