پچھلے Bull Run سے پہلے XRP کی اہم Key level $ 0.50 تھی. مارکیٹ میں SEC کی طرف سے وضاحت طلب کرنے کے بعد XRP میں $ 0.89 سے Decline آنا شروع ہوا جوکہ بخوبی ایک Thrust Candle کی شکل میں دیکھا گیا تھا. اب اس مہینے کے شروع میں ہی مارکیٹ نے دوبارہ High $ 0.74 بنایا اور پچھلی بار کی طرح Thrust Candle میں اختتام کیا. اس میں فرق یہ ہے کہ پہلی Thrust اور اب والی Thrust میں Volume کا فرق ہے یعنی پہلی میں High Volume تھا اور اس والی میں پہلی کی نسبت Low Volume ہے یعنی کہ ہم VSA کے Rules کے حساب سے ایک Markup میں
Low Volume Test کہ سکتے ہیں. تجزیہ کرنے سے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ Level $ 0.50 ایک اہم Key level ہے جو کئی بار Support اور Resistance کے طور پر استعمال ہوا ہے. فلحال مارکیٹ اس سے نیچے ہے اور اسے بطور ایک
Supply Area دیکھ رہی ہے. سب سے اہم Support $ 0.37 ہے جوکہ EMA 20 ہے. 1st February کو بنی ہوئی Candle کو Divergence Candle کہتے ہیں کیونکہ اس میں ایک Up wick ہے اور Candle اپنے Low کے %25 حصّہ میں Close ہوئی ہے. یہ Candle ہمیں Bearish pressure دکھا رہی ہے اور اس کی Body سے دو گنا بڑی Wick ہمیں Bearish control دکھا رہی ہے.
Weekly Inside bar
مارکیٹ نے Weekly Inside bar کا %200 مکمل کرلیا ہے اور اس کے فورا بعد ہمیں Divergent bar ملی. یاد رہے کہ Trade SEC کی طرف سے لگے قوانین کی وجہ سے اس میں بہت مناسب طریقے سے جارہے ہیں اور $ 0.50 کے نزدیک رہنا پسند کررہے ہیں.
SEC Charges
SEC کی طرف سے قانون سازی کی وجہ سے کئی Exchanges نے اسے استعمال کرنے سے روک لیا ہے اور یہ اب Liquidity Shortage کا شکار ہے. کئی Exchanges نے اس کی Trading کو بھی Suspend کردیا ہے. اس کے حامیوں نے اس کو بہتر کرنے اور Stable کرنے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی یہ ایک نئے Downswing کی شکل اختیار کررہا ہے.
Technical
مارکیٹ میں Fundamentals کے ساتھ اس کی Technicals ایک اہم کردار ادا کررہے ہیں. مَثَلاً اگر یہ $ 0.53 سے اوپر
Higher close کرتا ہے تو اس کے لیے اگلی اہم Zone 0.63 ہوگی لیکن اگر یہ مسلسل نیچے جاتی جائے تو اس کے سامنےSupport $ 0.20 ہوسکتی ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ