مارکیٹ Previous week high 1.2135 پر موجود. یہاں مارکیٹ نے ایک Divergent candle بنائی ہے جوکہ ایک پچھلے Weekly IB میں بنا ہے. EURUSD H4 میں اس وقت USD اور JPY سب سے Weak ہیں. February 5 سے شروع ہونے والی Bullish Impulse leg تقریباً Pip 192 کی ہے. مارکیٹ January 5 سے شروع ہونے والی
Bearish Impulse leg کے %50 – %38 یعنی 1.2150 – 1.2103 کے درمیان ہے. اس کے علاوہ کوئی اور مناسب Technical setup سامنے موجود نہیں ہے.
(Bank of America Global Research (BoFA کے حساب سے امید ہے کہ EUR/USD 1.1500 تک Drop ہوجائے. اس کی وجہ US Dollar میں Rebound ہوگا. یہ اپنی Forecast 1.2500 سے 1.1500 تک Revise کرتے ہیں.
ان کے حساب سے اس کی وجوہات ہیں. US Dollar میں تیزی آنے کی وجوہات ہیں.
Fed & ECB کی Policy divergence اور سب سے اہم Still-Short USD .US Fiscal Stimulus بالمقابل EUR کے Risk assets میں Stretched valuations اور سب سے اہم Uncertainty. ان کے حساب تک June میں EURUSD 1.1800 تک جاسکتا ہے اور پھر September تک یہ 1.1600 تک اور ماہرین US Recovery کو Eu سے زیادہ تیز دیکھتے ہیں.
اہم Technical Levels
EURUSD Open ہوا 1.2119 سے اور Tokyo holiday کے بعد LNY یعنی London Session میں اس میںLight Volume رہے.
اس کی اہم
Support: 1.2100
Resistance: 1.2050
Powell’s Dovish Comments کے بعد اس میں Bullish Bias آسکتا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ