All about Bitcoin Sentiments

Bitcoin

ایک Volatile اور کافی حد تک Vulnerable Coin ہے. اب اسے بطور Payment Currency استعمال کرنا کافی مشکل ہے. فل وقت اسے Currency نہیں کہ سکتے کیونکہ Currency وہ Asset ہے جو Government اور
Central Bank شائع کرتے ہیں اور اس کے ضامن ہوتے ہیں. اسے بطور اپنا اثاثہ کہا جاسکتا ہے. پچھلے ایک سال سے یہ ایک Bull Run میں رہا اور دور دور تک Analyst کی رائے میں رکنے والا نہیں.

Bitcoin نے پچھلے سال سے اب تک %1150 اضافہ کیا. اس وقت مارکیٹ اور Economy بہت بری طرح سے Virus کی وجہ سے پریشان تھی. شروع میں Panic کے دوران یہ $ 4000 سے نیچے چلا گیا تھا اور پھر 10kسے نیچے ہیپھرتا رہا.

لکھتے وقت یہ  50k $ کے آس پاس ہے. اس کا مطلب ہے کہ اس Currency نے March سے لے کر اب تک Eleven times کا اضافہ کیا. زیادہ تر ماہرین Bitcoin میں دلچسپی دکھارہے ہیں. دوسری طرف چند ماہرین ایسے ہیں کہ جو کہ رہے ہیں کہ اس میں کمی آسکتی ہے.

ماہرین کے سوالات یہ ہیں.

  1. دو تین بڑی کمپنی کے Bitcoin کو لینے کے فیصلے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور نہ ہی حالات تبدیل ہوں گے.
  2. اس کی کوئی Earning stream نہیں ہے. نہ ہی کوئی Reporting اور نہ ہی کوئی Business model.
  3. اس کی کوئی Break Up یا Replacement Cost بھی نہیں ہے. اس لیے Economist کو اس کو سمجھنے میں دشواری آرہی ہے.
  4. ماہرین کے مطابق اس کی قیمت Stable نہیں ہے. Interview میں بتایا کہ اگر آپ Bitcoin سے Tesla Car خریدتے ہیں اور اگر بعد میں BTC کی قیمت گر جائے تو آپ سمجھیں گے کہ آپ کی Lottery میں Tesla نکل آئی ہے اور اگر BTC کی قیمت بڑھ جائے تو آپ سمجھیں کہ آپ نے Tesla کے زیادہ پیسے دیئے ہیں.اس کے اس رویئے کی وجہ سے مارکیٹ میں کسی بھی چیز کی Market value لگانا مشکل ہوجائے گی.اب دوسری طرف Bitcoin کے حامی کہ رہے ہیں کہ یہ Future ہے اور یہ Once-in-a-life time والی Option ہے ابھی نہیں تو کبھی نہیں.عالمی مارکیٹ میں Banks کو دیکھیں تو BTC کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے اس کی Crypto market cap تقریبا
    Trillion $ 1.45 سے زیادہ ہے.ایک Publication کے حساب سے Bitcoin کا Market cap اب Billion $ 900 ہونے والا ہے جوکہ
    JP Morgan, Wells Fargo اور Bank of America سے زیادہ ہے.

:Big Companies
اب بات کرتے ہیں بڑی Companies کی. Tesla نے کافی Bitcoin خریدے ہیں. اس کے بعد JP Morgan کی طرف سے بھی آواز آئی لیکن ان کی طرف سے Comment بھی آیا کہ JP Morgan یہ امید نہیں کرتے کہ دوسری بڑی Companies ایسی Movement کریں گی کیونکہ Bitcoin کافی Volatile ہے.

JP Morgan کے حساب سے Bitcoin کافی Volatile ہے اور یہ پچھلے سال سے Bull Run میں ہے. یہ کافی زیادہ
Price swings کرتی ہے اور کافی Companies اس کی اتار چڑھاؤ دیکھ نہیں سکیں گی.

Tesla کی Rival Company General Motors نے پہلے ہی بیان میں کہ دیا ہے کہ ان کا BTC میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن صرف یہ کہا کہ ہم آنے والے Future میں صرف Consumer interest کی وجہ شائد بطور
Payment processor اسے استعمال کریں لیکن اس میں Investment نہیں کریں گے. آخر میں انہوں نے زور دیا کہ ہم کسی بھی حال میں اپنے Reserves کو Bitcoin میں تبدیل نہیں کریں گے.

: Conclusion
Bitcoin کافی Volatile ہے. اس کی Real value نہیں ہے. بہت تیزی سے اوپر اور نیچے گھومتا ہے. کئی ممالک نے اسے بطور Currency اپنانے سے روکا ہے اور اب اس کے اوپر Regulations لگانا چا رہے ہیں.

مارکیٹ اب Former President Trump سے نمٹ رہی ہے اور سب سے اہم جنگ فل وقت Corona virus کے اہم Lock downs کو ختم کرنا Proper Vaccination کرکے. ان سب جھگڑوں کے بعد Regulations پر کام کیا جائے گا.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ