UK میں JOBS DATA کی انالیسس

Cable ایک Upward Channel میں ہے اور اس کی Calculations کی گئی ہیں Last 50 Candles کی بنیاد پر.
اس کے ساتھ H4 کی Candles 23 میں کوئی بھی Candle ایسی نہیں آئی جو Lower low close ہوئی ہو. مارکیٹ نے بخوبی Key Level 1.4100 بھی عبور کرلیا ہے اور اس کے نزدیک ترین Order block 1.4050 پر بنا ہوا ہے. Daily Chart میں مارکیٹ مسلسل 70 دن سے زیادہ ایک Bull Run میں ہے. اس کی اہم وجہ Vaccine programs تھیں. اب Bearish جانے کے لیے Order block کا Lower low close ہونا لازم ہے. تب تک اس میں Bull رہا جاسکتا ہے. Currency Strength کے حساب سے سب سے Stronger GBP ہے اور سب سے Weaker CHF ہے.Monday کو Prime Minister Johnson نے Economy کو Re-open کرنے کا Plan بنانے کی بات کی ہے.انہوں نے بتایا کہ اعدادوشمار کے حساب سے اور موجودہ Vaccine program کی Speed کے حساب سے امید کی جاتی ہے کہ June تک بھرپور طریقے سے Economic recovery حاصل ہوسکتی ہے. انہوں نے بتایا کہ یہ Lock down ختم کرنے والے فیصلے کافی احتیاط اور Safety measures لے کر لیے جائیں گے. Vaccine roll out اب تک بہتر کام کررہی ہے لیکن اگر کسی وجہ سے اس میں خلل آئے تو اس Re-opening میں مزید تاخیر کردی جائے گی. کل منگل کو UK کی طرف سے Employment Data آیا تھا. یہ کافی بہتر Data تھا. آئیے اس کا Breakdown کرتے ہیں.

UK میں یہ Employment report کافی بہتر آئی تھی. سب سے اہم Element جو Employment Data میں ہوتا ہے وہ ہے Average Wages اور UK میں Wages میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے. پہلے Average income تھی تقریباً %4.2 لیکن اب یہ بڑھ کر تقریباً %4.7 ہوگئی ہے. یہ Covid-19 کے Lock down کے دور میں ایک بڑی کامیابی ہے.

January میں Unemployed افراد کو ملازمت ملی حالانکہ امید تھی کہ 35k افراد Unemployed رہیں گے. یہ خبر UK کے لیے کافی Promising رہی. Lock downs کی وجہ سے Consumer Spending میں کمی آئی جس وجہ سے

December Retail Sales میں بھی کمی آئی. اس کی Forecast -3.0% تھی لیکن یہ کافی بری آئی. %8.2- تک یعنی Retail Sales میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ