Dollar مزید Pressure میں

US Dollar نے اپنی Sour tone برقرار رکھی مگر Day end evenly کیا. اس نے JPY, CHF اور EUR کے مقابلے میں تیزی دکھائی مگر GBP, AUD, CAD کے مقابلے میں خاصہ کمزور رہا. ان Currencies نے Dollar کے مقابلے میں نئے Fresh Highs بنائے.

Opening کے وقت Wall Street میں Tech Shares میں Sell-off ہوا لیکن FED Jerome Powell کی
(Monetary Policy (Before Congress پیش کرتے ہی Losses کافی حد تک Cover کیئے.
Powell نے کہا کہ Substantial Progress کے ہونے میں کافی وقت لگ سکتا ہے. Central Bank کے Goals میں سب سے اہم ہے Employment اور Inflation. مزید کہا کہ اگر کوئی Bond-buying program میں Changes کرنی ہوں تو یہ وقت سے پہلے بتا دی جائیں گی. انہوں نے بہتر Data کے آنے کو سراہا اور کہا کہ Recent month میں
Economic activity کافی Slow ہوئی ہے.

Bank of Canada کے Governor Tiff Macklem نے کہا کہ Complete economic recovery کے لیے اور Pre-pandemic levels پر جانے کے لیے کافی وقت لگ سکتا ہے. مزید کہا کہ 2021 کے آخر تک یہ
Covid-19 immunity میں کافی Increase دیکھیں گے.

UK میں Employment Data خاصہ Mixed رہا لیکن یہ Encouraging رہا. Employment rate 5.1% رہا جوکہ Expected تھا. Average Earnings بھی %4.2 کے مقابلے میں %4.7 آئیں. سب سے اہم ہے کہ January میں Unemployed افراد کی تعداد میں کمی آئی یعنی کہ 20k افراد کو ملازمت ملی اور امید یہ تھی کہ Unemployed افراد میں 30k کا اضافہ ہوگا. یہ خبر کافی Promising رہی.

Commodities کافی Lower رہیں لیکن اپنے Daily lows سے دور Gold $ 1800 کے پاس اور WTI تقریباً $ 62 کے پاس.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ