March کی اہم انالیسس

February End ہوچکا ہے اور Global Recovery آہستہ ہورہی ہے. دنیا میں سب سے بڑے اور
Deepest Recession کے بعد. China GDP پہلے ہی بہتر آنا شروع ہوگیا ہے یعنی کہ Pre-pandemic levels پر. اس وجہ سے Global Trade میں بھی بہتری آئی ہے جوکہ اب End-2019 levels سے اوپر چلا گیا ہے. دوسری طرف US اب اگلے چھ ماہ میں اپنا GDP کو Pre-pandemic level پر دیکھ سکے گا جبکہ Europe میں بہتری آنے کے لیے Mid 2022 تک انتظار کرنا پڑے گا.

US میں پچھلے ہفتے Initial Jobless claims میں بہت زیادہ Drop دیکھا گیا. یہ More than expected تھا اور یہ Twelve weeks کے Lowest level پر تھا. دوسری طرف House of Representatives نے President Biden کا Unprecedented USD 1.9 trillion والا Fiscal Package approve کیا. اس میں Vaccination کے لیے Funding اور Employment اور Business کے لیے Funding ہے. اب یہ Senate میں Re-working کا منظر ہے اور آخر میں یہ Final approval کے لیے House میں آئے گا.

پچھلے ہفتوں میں ہمیں کافی US Recovery اور Stimulus کی خبریں نظر آئیں. US میں Higher yields کی وجہ سے US Dollar میں تیزی دیکھی گئی اور اس وجہ سے US Dollar اپنی Currencies کے حساب سے کافی مضبوط رہا. کچھ وجہ یہ Yields والی ہیں اور کچھ Vaccination lags بھی ہیں.

دوسری طرف اگر ہم Europe کو دیکھیں تو Vaccination Roll out میں کافی نرمی سے کام لیا جارہا ہے.Germany, France اور Italy میں Friday کو Astra Zeneca کی صرف Vaccine 20% پہنچ سکی. یہ نرمی Europe کے Health نظام کے لیے سوالیہ نشان ہے. دوسری طرف EU میں Weakness کی وجہ ان کا Fiscal Response بھی تھا. یہ بڑا تھا لیکن US کے مقابلے میں چھوٹا تھا. اس کے بعد اب اس سال میں Fiscal Stimulus کا Premature withdrawal ایک اہم سوالیہ نشان ہے EU کے لیے لیکن تازہ ترین خبر جوکہ Friday کو شائع ہوئی ہے. اس خبر میں بتایا گیا کہ G-20 Economies کے Central Bank Governors نے Video Conference میں Fiscal Stimulus end نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے. Fiscal Stimulus اور Monetary Stimulus کو Premature end نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا.

March کا پہلا ہفتہ اور اس ہفتے میں کافی زیادہ Economic Data سامنے آنا ہے.

: US Dollar
US Dollar سے ہمیں ISM شائع ہونی ہے. اس کے ساتھ Wednesday کو Employment change figure, ADP. اس کے بعد Thursday کو Initial Jobless claims. اس کے بعد سب سے اہم ہے NFP .NFP میں سب کا Focus ہوگا.

: EUR
EUR کے لیے PMI numbers. اس میں سے Focus والا Eurozone number ہوں گے. اس کے بعد Retail Sales, German Unemployment, Inflation numbers

: Pound
Pound کے لیے ایک Quiet week ہوگا. اس ہفتے PMI numbers. اس میں Services Sectors والے Data پر Focus ہونا چاہیے. Vaccine progress کافی بہتر رہ سکتی ہے UK Economy کے لیے. اس کے ساتھ Lock down Easing کی خبر بھی اہم ہوسکتی ہے.

: CAD
CAD کے لیے Q4 GDP numbers آنے ہیں. اس کے بعد Trade Data .PMI Data

: AUD
AUD میں بھی Q4 GDP سامنے آنی ہے. Tuesday .Trade Data ,Retail Sales کو RBA Monetary Policy آنی ہے. مزید Easing کی امید نہیں ہے. اس لیے GDP numbers پر Focus ہوگا.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ