سونا XAUUSD جون 2020 کی کم ترین قیمت 1671 کو test کرنے کے لئے جارہا ہے ، کیونکہ فیڈ چیئر جیروم پوول نے بانڈ مارکیٹ میں حالیہ ہنگامے کو downplay کیا ہےاور اب مارکیٹ bears کے کنٹرول میں ہے۔ پوول نے کہا کہ حالیہ بانڈ مارکیٹ نے «میری توجہ مبذول کر لی» ، جس نے منڈیوں کو مایوس کیا اور ٹریژری کی yield کے ساتھ ساتھ امریکی ڈالر میں ایک نئی تجدید پیدا کی۔ اس کے بعد سونے اور اسٹاک کو گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید یہ کہ سینیٹ کی منظوری سے محض ایک قدم کے فاصلے پر 1.9 ٹریلین امریکی ڈالر کی stimulus کے ساتھ ، ٹریژری کی پیداوار اس اضافے کے ساتھ جاری رہ سکتی ہے ، جس سے غیر پیداواری سونے میں ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے۔ سونے کے لئے اگلا اہم واقع امریکی این ایف پی ہے ، جو اگلے ہفتے میں مارکیٹوں کی سمت کا تعین کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ عمومی ٹرینڈ پاوول کی تقریر کے بعد سے ڈالر کیلئے bullish ہے اور یہی رجحان آج ایشین اور لنڈن سیشن میں بھی بر قرار ہے۔ NFP ایک risk event ہے جو موجودہ ٹرینڈ کو تقویت دے سکتا ہے یا بالکل ہی الٹ بھی کر سکتا ہے۔ اگر روزگار اور hourly earnings میں اضافہ ہوتا ہے تو گولڈ کی قیمت کو recovery کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔
تکنیکی اعتبار سے پتہ چلتا ہے کہ سونے کا کم سے کم مزاحمت کا راستہ نیچے کی طرف ہے ، جس کی فوری سپورٹ 1691 کے پاس ہے ، جو پچھلے دن کاlow اور pivot point ہے ۔ اس کے بعد bulls کو کچھ وقتی طور پرrecovery کرنے کے لئے 1683 ڈالر کے پاس معمولی مدد مل جائے گی۔یہ سطح daily chart پہ پہلی سپورٹ ہے۔اس سپورٹ کو توڑنے کے بعد سونے کی قیمت تیزی سے نیچے گر سکتی ہے اور اس کا اگلا ٹارگٹ 1672 ہو گا جو کہ monthly chart پہ سپورٹ اور pivot point بھی ہے۔اسکے علاوہ recovery کی کوئی بھی کوشش 1700 کے آس پاس کی مضبوط مانگ کو پورا کر سکتی ہے ، جہاں daily chart میںFibonacci 23.6٪ ، اور SMA10 ایک گھنٹہ چارٹ اور بولنگر بینڈ one day لوئر کے قریب کا لیول ہے۔
مزید اوپر کی طرف رکاوٹ 1704 ک ے پاس ہے جو کہ daily chart میں 38.2٪ Fibonacci لیول ہے۔اسکے بعد اگلا اہم لیول 1717 ہے جو کہ 61.8٪ ٖFibonacci لیول ہے۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے