اس ہفتے کے اہم ایونٹ جن پر فوکس لازمی ہے.

 نیا ہفتہ. اس ہفتے کافی اہم نئی رسک ایونٹ آنی ہے. کافی مصروف ہفتہ ہے. اس میں چند اہم ہیں.
USA

امریکہ کی طرف سے Consumer Confidence figures جوکہ Tuesday کو آنی ہیں.
Employment figures اور ADP figures اس Wednesday کو آنی ہیں. اس کے بعد
Initial Jobless Claims   اور ISM figures آنی ہیں Thursday کو. سب سے اہم
Labor market numbers اس Friday کو آنے ہیں.


EURO

EURO کی طرف سے بھی ایک مصروف ہفتہ ہے جس میں Consumer Spending اور
German Unemployment number. اس میں سب سے زیادہ فوکس ہوگا Italy اور Eurozone کے Data پر. اس کے بعد German Retail Sales پر.


Pound GBP

Pound GBP کے لیے ایک خاموش ہفتہ ہوسکتا ہے. ہفتے کے شروع میں Final Q4 GDP number اور
Manufacturing PMI numbers اس Thursday کو آنے ہیں.

Commodities Pairs
CAD کے لیے اس ہفتے GDP numbers آنے ہیں. اس کے ساتھ Manufacturing PMI پر فوکس ہوگا. اس کے ساتھ CAD کی Direction تعین US Oil کرے گا.

دوسری طرف Australia سے ہمارے سامنے Retail Sales اور Trade numbers ان اہم خبر سے AUD کے رخ کا تعین کیا جاسکے گا.

تیسری طرف NZD سے ہم Business Sentiment numbers دیکھیں گے. یہ NZD کی Direction بتائے گا.
چوتھی طرف China سے Private PMI numbers آنے ہیں جوکہ Commodities مارکیٹ پر اثر ڈالیں گے.
Asia

Asia میں بھی ایک مصروف ہفتہ ہوگا جس میں ہم Japan کی طرف سے Retail Sales اور
Thursday .Industrial Production figures کو 1st quarter Survey number آنی ہے. امید ہے کہ Indexes میں بہتری دیکھی جائے تاکہ Outlook بہتر ہوسکے. China کی طرف سے Manufacturing PMI اس Thursday کو آنی ہیں. China کی اس Data میں بہتری آنے کی امید ہے.

Global Risks
مارکیٹ کا Globally تین Risks سنبھالنے پڑرہے ہیں.

  • US-China کے درمیان Trade agreement پر Tensions دوبارہ شروع.
  • EU-UK کے درمیان Vaccine پر Tensions.
  • Globally یہ Third Wave والا مسئلہ.
US-China کے درمیان Trade agreements پر کوئی بھی Progress مارکیٹ کے لیے اہم ہوں گی. Astra Zenca کی وجہ سے EU-UK میں Tensions اور Third Wave خاص طور پر EU میں مزید Tensions کی وجہ بن سکتی ہیں دونوں ممالک کے لیے.

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ