Gold Price Analysis

XAUUSD اس ہفتے کے شروعات سے ہی 1% سے زیادہ گرا. یہ تقریباً March کی Lower range کے اندر ہی ہے. Gold 12-days lows پر موجود ہے. خبر ہے کہ US President Joe Biden نے Wednesday کو
Massive Infrastructure Spending plan متعارف کروانا ہے اس لیے XAUUSD نے اپنی موجودہ Range break کی.

Wednesday کو US-ADP Non-Farm Payroll بھی Release ہونی ہے. اس کے ساتھ ہی
US ISM Manufacturing PMI بھی آنی ہے. یہ ہفتہ Friday کو اہم Event NFP سے ختم ہوگا.

Daily Candle میں سامنے Resistance 50% Fibonacci پر موجود ہے جوکہ 1763.74 بنتی ہے. اس Level نے XAUUSD کو November اور February میں Support فراہم کی. مارکیٹ اب اس ہفتے کے تین اہم Events کے انتظار میں ہے.

Technical
XAUUSD نے 1675 کا Low لگایا. اس کے بعد اب مارکیٹ Monthly Profile VA کے Low پر ہے. دوسری طرف مارکیٹ تمام Pivots کے نیچے ہے. July- September Low کی Bearish leg کا 161% بھی مکمل ہوچکا ہے. US کی طرف سے بہتر Spending plans کی وجہ سے اس میں مزید Declines دیکھی جاسکتی ہیں.

مارکیٹ ایک Weekly IB کو Bearish break کرچکی ہے. اس کی Range 1758 – 1719 ہے. اب مارکیٹ Weekly Pivot کے نیچے ہے جوکہ ایک اہم Resistance ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ