آج کے اہم فنڈامنٹل انالیسس

BOC
USDCAD کے بارے میں خبر ہے کہ BoC نے اپنے Comments میں اشارہ کیا ہے کہ Covid-19 کی Third Waveکی نئے Cases سامنے آرہے ہیں. اس وجہ سے Q2 Growth میں فرق آسکتا ہے. مزید کہا کہ یہ April کے لیے Dovish رہ سکتے ہیں.

USDCAD کو اب Technical میں دیکھا جائے تو یہ اپنے Two-week کے Value Area کے High-low یا Range کے درمیان ہے اور اس کے ساتھ یہ Pivot MN1, Pivot W1 اور Pivot Quarter کے درمیان ہے. اس کی Range تقریباً Pip 70 کی بنتی ہے. اب مارکیٹ Two-week VA کو اوپر اور نیچے دونوں سے Test کرچکی ہے. اس لیے ہم اب اس کے Breakout کے منتظر ہیں.
ECB’s Lane
Lane نے اپنے حالیہ Comment میں بتایا کہ یہ نیا Pandemic Shock کافی Risk بناسکتا ہے Inflation Targets کے راستے میں.
مزید کہا کہ Pandemic کے بعد بھی ہمیں مناسب Monetary measures اور Policy deliveries کرنی پڑنی ہے اپنے Inflation goal کو پانے کے کے لیے.
مزید کہا کہ اس سال کے پہلے Quarter میں GDP میں Contractions ہوسکتی ہیں. اب اگر مزید Lock downs رہیں تو Q2 GDP پر بھی اس Lock down کے اثرات دیکھے جاسکیں گے.
مزید کہا کہ Pandemic Shock کی وجہ سے Economic Situation ایک High Uncertainty کا شکار ہے کم از کم Near term میں.
اگر Lock downs پر مزید سختی کی تو اس کے اثرات 2nd Quarter پر ہوسکتے ہیں.
Short term میں Economic Situation پر Control صرف High Uncertainty کا ہے.
China Yuan
China سے خبر ہے کہ Central Bank اپنے Yuan exchange rate کو Stable رکھیں گے ایک Reasonable Level پر لیکن اب تک Level کو Define نہیں کیا.
مزید خبر ہے کہ یہ اپنا Digital اس Winter Olympics میں Test کریں گے.
China نے اپنی International Digital Currency متعارف کروائی ہے. اس کے بنانے میں Thailand, Hong Kong اور United Arab Emirates ہیں.
Japan
Japan سے خبر ہے کہ Business mood .BoJ Tankan کافی Positive رہا Q1 میں اس لیے بہتر Q2 کی ہے.
France Lock down
French President Macron نے Nation Wide اور Four-week lockdown لگا دیا ہے. یہ اس ہفتے سے شروع ہوگا. تمام Schools/Business سب بند ہوں گے.
آج کے Events
Jobless Claims
(684k) March 2020 کے بعد سے Last week میں US Jobless Claims سب سے Lowest levels پر تھا. اس سے ہمیں Jobs recovery کے شواہد ملتے ہیں. Short term claims بھی کم ہوسکتے ہیں آنے والے ہفتوں میں بشرطیکہ President Biden کے Relief Package کو Approval مل جائے.
US ISM manufacturing
آج اس کی Expected 61.3 ہے. اگر یہ Value آئی تو یہ Multi-decade high ہوسکتا ہے. یاد رہے کہ پچھلے ماہ ہم نے Factory activities میں Strongest expansion دیکھیں اور یہ 2018 کے بعد سب سے High تھا.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ