اس ہفتےکی اہم Analysis

اس ہفتے First quarter earnings season شروع ہوجائے گا. اس میں
City Group, JP Morgan اور Wells Fargo شامل ہیں. Economic point سے ہم USA اور EURO سے Retail Sales اور Industrial production دیکھتے ہیں. UK سے Monthly GDP اور Central Banks .AUD Employment Data میں New Zealand اور Turkey کی Meetings ہوں گی.
Fed Chair Powell
Fed Chair Powell نے کہا ہے کہ US Economy ایک Inflection point پر ہے. اس وجہ سے Stronger growth اور Hirings میں بہتری آئے گی. دوسری وجہ Vaccinations اور Powerful Policy Support ہے. اس کے برعکسCovid-19 ایک بڑا  Threat ہے.
ECB Lagarde
ECB’s President نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ EU Economic recovery میں تاخیر ہے لیکن Economic recovery کا نہ ہونا ممکن نہیں اور امید ہے کہ H2 2021 میں Economic recovery تیزی سے ہونا شروع ہوجائے گی.
US Calendar
March US CPI Tuesday کو شائع ہوتا ہے. امید ہے کہ Readings y/y میں
1.7% سے %2.4 تک کا اضافہ ہوسکتا ہے. اسی طرح Core readings میں% 1.3 سے %1.5 تک آنے کی امید ہے.
Retail Sales Thursday کو شائع ہونی ہے. Winter میں آنے والی تباہی کے بعد اب امید کی جاتی ہے کہ اس میں %5.5 تک کا اضافہ ہوسکتا ہے. اچھی خبر یہ ہے کہ عوام کے پاس Stimulus cheque $1400 ہیں. Banks کے حساب سے یہ %11 تک بڑھ سکتا ہے.
US Industrial Production بھی Thursday کو شائع ہونی ہے. Factories mines اور Utilities سے ایکStrong rebound کی امید ہے. اس کی وجہ Stronger stimulus اور Progressive vaccine rollout ہیں. امید ہے کہ Factory Productions میں% 4 تک اضافہ ہوسکتا ہے.
UK/EU Calendar
UK میں آج سے Lock down Restrictions میں نرمی دیکھی جاسکے گی. Restrauts اور Pubs صرف باہر سے اپنے Customers کو Serve کرسکیں گے.
UK GDP Data Tuesday کو شائع ہوگا. GDP Data بہتر نہ تھا. اس کی وجہ UK کا January میں دوبارہ Lock downs میں جانا تھا. اس کے ساتھ اب Successful Vaccine rollout شائد Economy کی Robust recovery میں مدد کرے.


ایکانومیک کیلینڈر کے لئے
 یہاں کلک کریں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔