BTC plunge after US Treasury Report

Sunday کو BTC تقریبا% 15 گرا تھا. اس سے پہلے BTC نے کئی نئے Highs بنائے. یہ Drop پچھلے 2 ماہ میں سب سے بڑا Drop تھا.دنیا کی سب سے Largest Crypto currency میں % 15سے زیادہ Drop ہوا تھا. اس نےHigh $ 64869 بنایا. اب یہ $54609 کے اس پاس ہے. آخر اس Drop کی کیا وجہ تھی؟

 

Market wide decline کی وجہ تھی.Nearly $10 billion long positions
یہ اب تک کی سب سے بڑی Liquidations میں سے تھی. Early April میںCrypto market capitalization میں Trillion $2 exceed دیکھا گیا. یہ پہلی بار ہوا ہے.Ether جوکہ دوسرا سب سے بڑا Coin ہے. اس میں بھی %18 کا Drop ہوا تھا. جس وجہ سے یہ $2000 سے نیچے چلا گیا تھا. اس Drop کو Recover کرنے سے پہلے.صرف BTC ہی بلکہ Binance Coin, XRP اور Cardano پر بھی اثر ہوا لیکن Doge coin میں مسلسل تیزی دیکھی گئی.پچھلے Weekend میں ان Coins کی Value نے trillion $ 2.25 عبور کرلیا. اس کی ایک وجہCoin base listing بھی ہے. US کی سب سے Largest crypto exchange کیValue $68 billion ہوگئی تھی پچھلے ہفتے کے آخر میں.

 

اس کے بعد مارکیٹ میں Drop کی وجہ ہے مارکیٹ میں Rumors کا Treasury کا Plan ہے کہ Crypto currencies کے خلاف Crack down کیا جائے کیونکہ ان کے خیال میں کہ Money laundering میں ملوث ہیں. اس کے ساتھ Turkey نے Crypto currency کو Ban کردیا ہے. Double digit inflation اور مسلسل Depreciation of Turkish Lira کی وجہ سے عوام نے اسے بطور Inflation hedge استعمال کرنا شروع کردیا تھا.

 

Turkey کے ساتھ اور کئی ممالک ہیں جنھوں نے Digital currencies پر Strict regulations نافذ کی ہیں. ان میں India شامل ہے. جس نے Crypto currency ban کرنے کا ارادہ کیا ہے اور اسے Hold رکھنے پر بھی پابندی لگاکر اسے Illegal قرار دیا ہے.
Crypto Enthusiast نے کہا ہے کہ ان نئی Regulations کو لاگو کرنا مشکل ہوگا جبکہUnited States سب سے بڑی Nation ہے جو Crypto currency پر Lethal blow کرے گی کیونکہ Crypto currencies سے Global financial System پر کافی اثر پڑتا ہے.

 

Increasing Mainstream acceptance of BTC کی وجہ سے Bitcoin کی Rally کو کافی Support ملی تھی.Bitcoin Supporters اسے Modern-day Store of wealth سمجھتے ہیں اور ساتھ ہی اسے بطور Inflation hedge دیکھتے ہیں.

 

Technical
Bull impulse leg یا پچھلے 2 ماہ کے Market profile کو دیکھیں تو یہ اب بھی 50% سے اوپر ہے یعنی کہ ایک P-profile ابھی تک Valid ہے. اگر یہ ماہ %50 سے اوپر Close ہوتو ہم اسے P-profile سمجھیں گے.اس راستے میں سب سے اہم Support $ 51993 ہے جوکہ VAL Fibonacci 61% ہے اور نزدیک Resistance $61174 ہے.

 

ایکانومیک کیلینڈر کے لئے یہاں کلک کریں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔