آج Bank of Canada کی Policy meeting ہے. آج کی سب سے اہم خبر یہ ہے. ماہرین کے حساب سے شائد BoC سب سے پہلا Central Bank ہوجو اپنے Emergency measures کو Scale back کرے کیونکہ
Housing market پہلے ہی آسمان پر ہے. اس کے ساتھ Labour Data بھی بہتر ہے. Oil prices بھی اوپر ہیں. صرف Infections بڑھ رہی ہیں اور Ontario Lock down دوبارہ ہوگیا ہے.
آج USDCAD سب سے زیادہ Focus میں ہوگا. CAD کافی Under performer رہا. اس کی وجہ Tapering تھی یا پھر Tapering expectations وہ بھی Pandemic کے دوران.
ماہرین کے خیال میں Investors اب کافی Cautious ہیں کیونکہ امید کی جارہی ہے کہ دوران QE .Pandemic میں کمی کی جاسکتی ہے اور اس کی شروعات اس ہفتے سے ہوسکتی ہے.
اگر کوئی بھی Dovish surprise آئے جیسےکہ Tapering نہ آنے کی خبر تو CAD میں مزید کمی دیکھی جاسکے گی.
تین Scenarios سامنے آسکتے ہیں.
Base Case
Course پر رہا جائے. Bank اپنی Purchases کو bln $ 3 تک آنے والے چند ہفتوں میں Reduce کرے گا. January سے اب تک Growth بڑھ رہی ہے Lock down کے باوجود. Fiscal Stimulus اس 3rd wave میں Support کریں گے. ابھی بھی Track پر ہیں.
Dovish
Near term uncertainty .To soon to taper کی وجہ سے Purchases میں Changes نہ ہوں گی. Economy کی Recovery کی بات بھی ہوگی کہ Expectations سے بہتر Recovery ہوئی ہے.
Upward GDP Revisions ہوں گی مگر Q2 negative ہوسکتا ہے. آخر میں کوئی Changes نہیں ہوں گی اور کوئی Changes نہیں ہوں گی اور 2023 تک کوئی Changes نہیں ہوں گی.
Hawkish
Dollar Three billion ($3 bln) تک Purchase میں کمی ہوسکتی ہے. GDP growth میں اضافہ
Lock downs کے درمیان بھی. Fiscal stimulus سے ہم Full capacity پر آجائیں گے Uncertainty ختم ہوجائے گی.
Technical
USDCAD سب کے Focus کا مرکز ہوگا. اس کے Technical دیکھتے ہیں. USDCAD میں
Monthly change 0.17% آیا ساتھ ہی Weekly change 0.71% آیا. Bull run کے بعد مارکیٹ نے Three prior week کے VAH پر
Resistance کی ہے. اس کا Level بنتا ہے
1.26200 . اس Level پر دوبارہ Price rejections کا سامنا کرنا پڑا. اب سوال ہے کہ کیا کریں؟ اگر CB اپنی Meeting میں فیصلہ کرتا ہے کہ Tapering کی جائے تو یہ CAD کے لیے بہتر ہوگا اور مارکیٹ اپنی Support کی طرف جاسکتی ہے.
Support 1.25750 – 1.2538 اور آخری Support جوکہ Fib 61% ہے
1.2513 اس کے علاوہ اگر Tapering نہ کرنے کا فیصلہ کرے تو یہ CAD کے لیے Pressure ہوگا اور USDCAD کو Lift ملے گے. اس لیے
Resistance 1.26200 کا Break ہونا لازم ہے
.Video Analysis کے لئے اس لنک کو دیکھے
ایکانومیک کیلینڈر کے لئے یہاں کلک کریں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔