News Roundup

Covid Update
Weekend میں Strict restrictions کے باوجود Germany میں Corona virus کافی تیزی سے پھیلا ہے. Germany کے Finance Minister Schoiz نے کہا ہے کہ May سے پہلے Restrictions میں نرمی کا ہونا ناممکن ہے.

 

India میں Infections اور اموات کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے. UK اور Canada نے India سے پروازیں منسوخ کردی ہیں.

 

Recovery Plan (Italy)
Italy کا Plan ہے کہ وہ EU 220 bln خرچ کرے National funds سے تاکہ Recovery کی طرف اقدامات کیئے جائیں. (Reuters)

 

BOE
Bank of England کے Governor نے مسلسل Growth کی پیشگوئی کی ہے. ان کے حساب سے آنے والے کئی Quarters میں تیزی دیکھی جائے گی لیکن ساتھ بتایا کہ Inflation less predictive ہوگی.

 

اس ہفتے کے ایونٹ
BoJ Meeting Tuesday
Policy hold ہے لیکن Recent covid cases میں اضافے کی وجہ سے Restrictions لاگو رہیں گی اور یہ
Press conference کافی اہم ہے.

 

Biden American Families Plan
پچھلے ہفتے سے Reports ہیں کہ Families جن کی آمدن Dollar One million سالانہ سے زیادہ ہے. ان پر Tax 43% لاگو ہوگا.

 

اس FOMC Meeting میں خاص Surprises expected نہیں ہیں. صرف اہم Announcement ہوگی
June asset purchases میں Changes.

 

US Q1 Advanced GDP Thursday
Headlines سے Expected 6.5% ہے. پچھلی بار یہ %4.3 تھا. Upwards surprises اتنے فائدے مند نہیں ہوں گے کیونکہ یہ پہلے سے ہی Discounted ہوچکے ہوسکتے ہیں.

 

ایکانومیک کیلینڈر کے لئے یہاں کلک کریں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔