سپلائی چین مسائل اور ریٹیل سیلز پے اثرات

US اب QE asset purchases میںTapering کی مزید کوشش کررہا ہے. Supply کے مسائل میں کئی Sectors موجود ہیں.
Retail Sales پراثرات:

 

HotForex Economic Calendar
Fed کی طرف سے بار بار کہا جارہا ہے کہ Inflation صرف Transitory یعنی عارضی ہے لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ یہ Elevated ہے اور یہ مزید بھی ایسےہی رہ سکتی ہے.یہ کہنا کافی مشکل ہے کہ Headline Inflation 5% سے کم ہوگی اس سال میں.July jobs report کے بعد اب Fed سے خبریں ہیں کہ Tapering پر بات ہوسکتی ہے. آنے والی August Jackson Hole symposium میں یہ بھی ہوسکتا ہے.موجودہ وقت میں Asset purchases کی تعداد $120 ماہانہ ہے. ہم امید کرسکتے ہیں کہ Tapering کے لئے September سے آہستہ آہستہ شروعات کی جائیں.یہ September کے آخر یا October کے شروع ہوسکتا ہے اور 2022 کے پہلے یا دوسرے Quarter تک جاسکتا ہے.

 

July FOMC minutes میں Tapering کے بارے میں تفصیلات دی جاسکتی ہیں. فوکس ہوگا کہ کتنا Taper کیا جائے ناکہ کب سے کیا جائے.

 

امریکہ کی طرف سے اہم Data ہے Retail Sales . Auto Sales میں Demand ہونے کے باوجود
Supply disruptions کی وجہ سے Headline Sales میں کمی دیکھی جاسکتی ہے.Retail Sales میں کمی اور Consumer Spending میں Re-openings کے ساتھ ہی بہتری دیکھی جاسکے گی.

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے