پیر کی مارکیٹ اورFed preview
پیر کوDollar Index 92.44 -92.64 کے درمیانUp bars بناتا رہا H4 میں. یادرہے اس سے پہلے ایکWide Spread down bar ہے جوکہ کمزور Demand کو اپنے اندر Lock کیے ہوۓ ہے.US Dollar پر افغانستان کی مشکلات سے زیادہ اثر China کی طرف سےData کا ہوا ہے. اس کے ساتھ UoM کی طرف سے برا Data بھیDollar کے لیے برا ثابت ہوا.
اب سب کی نظرUS Retail Sales اورFed Chair Powell پر ہے. یہ دونوں آج ہونی ہیں. اس کے بعدWednesday کو FOMC minutes ہونی ہے.
ماہرین کے خیال میںUS Dollar میں یہ کمزوری صرف وقتی ہے اور بہتری آنے والی ہے.
ماہرینRisk-off کی طرف اشارہ کررہے ہیں کیونکہ August اور September میں ہمیشہ Liquidity کم ہوتی ہے.
Risk-off کی وجہ سے Antipodeans پر Pressure تھا. سب سے زیادہ پریشر AUD پر تھا.دوسری طرف سب سے زیادہ بہتری GBP میں آئی. CAD میں کمزوری آئی Covid میں تیزی کی وجہ سے اور کمOil prices کی وجہ سے.
Fed minutes
• سب کی نظر اس بات پر ہے کہ Fed minutes میں کیا Fed میں ابTapering کی بات کرے گا. اگر کرے گا تو موجودہ bln $120 میں سے کب اور کتنے Taper ہوں گے.
• Inflation کی طرف سوچیں تو پہلے ہی Fed کہ رہی ہے کہ Inflation صرف
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنی بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوررج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے