آج کی اہم Wrap

• Canada سے خبر ہے کہ Media نے Declare کیا ہے کہPrime Minister Trudeau اس بار Elections میں جیت چکے ہیں.
• RBNZ کےAssistant Governor Hawkesby کے بیان کے مطابق نزدیک ترین Meeting میںFifty basis point کا Rate hike زیادہ ہوگا مگرTwenty five basis point کاRate hike مناسب ہے.
• RBA نے Confirm کیا ہے کہ2024 سے پہلےRate hikes نہیں ہوں گے.
• Turkish President Erdogan نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کاCrypto currencies کو اپنانے کے بارے میں کوئی Plans نہیں ہیں کیونکہ یہ Lira کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے.
• Metal – Commodities میں حالاتMixed ہیں.Gold میں گراوٹ جبکہPlatinum اورPalladium میں.
• US Oil میں تیزی دیکھنے میں آئی.
• سب سےBest performer والی Currencies میں سب سے آگےAUD اورCAD ہیں.
• Risk-on کی وجہ سےJPY,CHF اورUSD میں Pullbacks.

آج کا Chart

USDCAD
USDCAD نے1.2825 کیResistance عبور کی لیکن مزید اوپر نہ جاسکا.Risk-on کی وجہ سےCAD میں آج تیزی دیکھی گئی. اس کی وجہTrudeau کی جیت بھی ہے.
اس وجہ سےUSDCAD اب نیچے ہے. اس کے راستے میں اہمKey level 1.2620 ہے.

Daily Chart

Daily Chart میں دیکھا جائے تو مارکیٹ میںHigher Highs بن رہے ہیں لیکنCAD fundamentally طور پر مضبوط نظر آرہا ہے. مارکیٹ ابArea of Previous Aggressive Rejection میں سے واپس ہورہی ہے. مارکیٹMonthly VAH 1.26760 سے اوپر ہے. اس کا مطلب ہے کہ یہ Over ہوئی ہے. اس لیے اس Level تکBearish Engulfing Candle سے واپسی ہوسکتی ہے.
Bearish جانے کے لیےDemand Trendline کے نیچے اورMonthly VAH 1.2676 کے نیچے جانا لازم ہے.

CoT Commercial Levels

D1
Resistance 1.2831
Support 1.2495 – 1.2389
H4
Resistance 1.2815
1.2830
1.290
1.2719

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے