BoJ کے Decisions سے مارکیٹ پر کوئی زیادہ اثر نہیں پڑا.اسے ہمNon-event full والی News بھی کہ سکتے ہیں لیکن یہ کوئیSurprise نہیں تھا کیونکہ یہExpected ہی تھا. آج کوئی اورCentral Bank decision نہیں ہے.صرفFMOC آج11 بجے رات ہونی ہے.US-Central Bank سے ہونے والے Decisions بہت اہم ہوتے ہیں اور شائد ہی کبھی ان کا مارکیٹ پر اثر نہ ہوا ہو. اگرExpected Values بھی آجائیں تب بھی ان کا اثر نظر آتا ہے.
FOMC ہمیشہ سے Trickyرہاہے کیونکہ اسے سمجھنا بہت مشکل ہے کیونکہ مثال کے طور پر ایک ہاتھ میں Inflation سب سے زیادہ ہے تو دوسری طرف Jobs market میں Recovery ہی نہیں ہوئی اور نہ ہیPandemic shocks ختم ہوۓ.
آج امید ہے کہFOMC میں نئیMacro Economic Projections شائع ہوں. پہلے بھیFOMC میںTaper سےRelated Signals دیئے گئے ہیں.
USDJPY D1
USDJPY اپنیLower limit پر Drop ہوا ہے اور Yesterday کیTrading Range (109.30) پر ہے. یہاں سےRebound attempts ہوسکتی ہیں.USDJPYآج تقریبا%0.3 اوپر ہے. اگرUS Taper کی بات کریں تو اس میں ایک اچھا Rebound ہوسکتاہے اور مارکیٹLower limits سے اوپر دور جاسکے گی.
Key Resistance اس کی
110.60 ہوسکتی ہے اور دوسری طرف اگر
Fed کسی بھی وجہ سے
Dovish ہوتو یہ
Pair lower limits کے نیچے جاسکتاہے. تب
Support 108.20 ہوگی.
CoT Support/Resistance
H4 Resistance : 110.47
H4 Support :109.26
H1 Resistance : 110.00 – 109.62
Support : 109.30
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے