Forex Wrap (29-09-2021)

USDIndex اپنےYTD High پر رہا.لکھتے وقت یہ93.69 پر ہے. اس کے بڑھنے کی اہم وجہ تھی کہFed Chair Powell نے کہا کہTapering کےساتھAccommodative measuresبھی دی جائیں گی. اس کا مطلب یہ ہے Taperیعنی Quantitative Easing کو Taper کرنے کے ساتھ ساتھAccommodative measures یعنی سہولیات کو روکا نہیں جائے گا. یہ عملMid-2022 تک جاری رہے گا.
USDIndex
ابNovember 2020 کےHighest level پر ہے. اس کےResponse میں
EURUSD 1.1700 سے نیچے ہے.EURسے آنے والی بہترConsumer confidence کی وجہ سےEURUSD میںConsolidation دیکھی جاسکے گی.
GBPUSD
دوسری طرفGBPUSD 1.3700 سے نیچے ہے کیونکہPrice Action کے حساب سےBearish Trend دیکھا جاسکتاہے.GBP Domestic factors کی وجہ سےاورStronger USD کی وجہ سے مزیدWeakness کا شکار ہوسکتاہے.Chart Momentum کو دیکھیں توMA 5,10,21 سارے نیچے Slide ہورہے ہیں.Twenty one Day B.B بھی Expand ہورہا ہے.

EURUSD
ابResilent ہے لیکنUSD میںStrength کی وجہ سےCharts اب نیچے کی طرف اشارہ کررہےہیں.Chart Momentum میںMA 10 &21 نیچے کی طرف.B.B 21 بھیExpand ہورہا ہے.
August low 1.1715 سے نیچےNegative Bias موجود ہے. اس کے بعدNovember low 1.1602 سب سے نزدیک Support Resistance 11668 – 1.1701

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے