Daily Summary

  • USD میں دوسریCurrencies کے مقابلے میں اضافہ ہوا.Taper fearکی وجہ سے Metals ابPressure میں ہے.
  • US Crude stockمیں اضافہ.Fed comments اورSilver fall
  • Fedکی طرف سےMonetary Policy میں ہونے والی Changesکی وجہ سےUS Dollar میں تیزی دیکھی گئی.EURUSD 1.1600 تک گرا.اس ہفتے کے شروع سےPair 1.1700کے پاس تھا.Bonds yields میں اورUS Dollar دونوں میں تیزی دیکھی گئی.Ten-year notes میں%1.5 اضافہ ہوا.USDINDEX

Powell Comments

PowellکےLatest comments میںInflation کی بات کی لیکن زوردیا کہ Inflation عارضی ہے.یہی بات انہوں نےECB Forum میں دہرائی.

QE Taper

PowellنےClear signal دیا کہ”.Economy is doing well”
اس کا مطلب یہ ہے کہTaper start کرنے کے لیے ایک بہترینOpportunity ہے.

US Oil میں2 ماہ میں پہلا اضافہ

US Oilمیں تیزی دیکھی گئی.EIA Reportکے حساب سےCrude Oil stocks میں پچھلے ہفتے اضافہ ہوا. یہ اضافہ2 ماہ میں پہلی دفعہ ہوا. اب Oil کی قیمت$75.00 کے آس پاس ہے Barrel.

Dollar dominator اور Metals

Dollar میں تیزی کی وجہ سے Expectationsمیں اضافہ ہورہاہے کہUS Federal Reserve اپنے
Asset Purchase Programمیں اس سال کے آخر میں Reductionsکرنا شروع کردےگا.اس وجہ سے
Precious Metals مثلا Gold میں کمی دیکھی گئی. یہ ابLevel $1720سے نیچے ہے.

Silver

Powell the Fed chairکے Commentsکے بعدSilver (XAGUSD) میں نمایاں کمی دیکھی گئی.
Price نےMajor Support $22.00کوBreakکرلیا. اگرایسا ہیP.A (Price Action) رہا تو
Downward Accelerationہوسکتی ہے اگلیSupport $19.00 تک.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے