اس ہفتے کی تین اہم مارکیٹس

September 2020میں Pandemic سب سے پہلے پھیلا. ابSeptember دوبارہ آکر گرچکا ہے.اس ہفتے
US Jobs Data for September شائع ہونا ہے. یہ کافی اہم Data ہے کیونکہ اس کی بنیاد پرFed Policies بنائے گا. اس کے ساتھ Investorsمنتظر ہیں Australia اور New ZealandسےRate decisions کا. ساتھ ہیOPEC کی طرف   سےOutput decisionبھی کافی اہمEconomic Event ہے.اس ہفتے کی سب سے اہم مارکیٹس
USOil, USDCAD & AUDNZD ہیں.

(NFP September) USDCAD

اس ہفتےUS Data NFP for September شائع ہونی ہے. اس Friday کو بتایا گیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں Tapering کا آغاز کیاجائے گا. شرط یہ ہے Economy اپنےبل بوتے پر بہتر Perform کررہی ہو اور Data کے لحاظ سے اپنیExpectations کے حساب سے ہو.
Expectations
عام طور پر دیکھا گیا ہےکہNFP والے ہفتے میں مارکیٹRange/Consolidation میں ہوتی ہے. اس بار ہم امید کرتے ہیں کہMillion 0.5 jobs کا اضافہSeptember NFPمیں ہوگا اور یہ August کے آئے ہوۓ Data کا Double ہے. NFP نےReleaseہونے کے ساتھ ہیCanadian Labour Marketسے بھیData release ہوتا ہے. اسی لیےUSDCAD دونوں پر اہم نظر ہوگی.
VSA-Technical USDCAD
چونکہNFP شائع ہونے میں اب ایک ہفتہ باقی ہے. اس لیےDaily Chart کا مطالعہ کرتےہیں.
USDCADپچھلے ہفتے1.2700 سے اوپر گیا مگر اپنی Positionبرقرار نہ رکھ سکا.USDCAD D1میں ایک اہم
Support level 1.2800 ہے. مارکیٹ 5 بار یعنی 5 دن اس Level کو بطورStrong supply areaدیکھ چکی ہے اورAggressively rejectہوچکی ہے.August 19سے مطالعہ شروع کرتے ہیں.

19 اگست(WSUB)
یہ ایکWide spread upbar up closeہے. یہ نشانی ہے کہ مارکیٹ میں Supply داخل ہورہی ہے. Left میں ایک Topبناہوا ہے. اس لیے اسے بطور Absorptionبھی لیاجاسکتاہے. اس کے بعد اگلی بار 20 اگست کو دیکھتے ہیں.
20 اگست
Wide spread upbar up close barکے بعد اگرDown bar down close bar آئے تو یہ مزید Weaknessکی نشانی ہے. اب یہ 20 اگست والی بار ایکUp-thrust barہے.(یعنی بار جو بہت تیزی سے اوپر گئی اور اپنے Lows پر آکرDown bar کی شکل میں Close ہوئی.)
08 ستمبر
یہ ایکUpbar high volumeہے. یادرہے کہProfessional Upbars میں Sell کرنا پسند کرتےہیں. اس کے بعد مارکیٹ دوبارہ سے اپنیMajor supply 1.2800 کو Testکرنے اوپر گئی اور دوبارہ Rejectہوئی.
23ستمبر
یہDown bar with volume less than previous 2 barہے.یعنیNo-supply. اس کی Confirmationکے لیے اگلی بار کاUpbar ہونا لازم ہے جوکہ نہیں ہوا.غور سے دیکھیں توMashroomبھی بننا شروع ہوچکا ہےVSA rules کے حساب سے. ابFriday Key Data ہی اس Pair کی Direction بتائے گا.Technically ہمیںBearish Sentiment نظر آرہا ہے.

USOIL
Energy crisis کی خبر کے آنے سے ہی قیمتوں میں اضافہ ہوتاچلا جارہاہے. مارکیٹ ان قیمتوں پر پچھلی بارOctober 2018 میں آئی تھی.اس کے بعدRisk-off کی وجہ سے قیمتوں میں کمی آئی. اس ہفتے Monday کو+OPEC کے Output decisions سامنے آئیں گے. Reuters کے حساب سےOutput 400 k bpd تک بڑھائی جاسکتی ہےSupply issuesکو حل کرنے کے لیے مگر اس Increaseسےقیمتوں میں کمی ہونے کے امکان بڑھ سکتےہیں.
VSA-Technical
رکیٹ لکھتے وقت$75.81 (D1) پر موجود ہے. Left میںJuly 06 کو مارکیٹ نے اس Level سےStrong rejection کا سامنا کیا.July 05 والی بار ایکNo-Demand bar تھی اور July 06والی بارTrap barتھی جس نےWeak buyers کو Trapکیا. اب Markup میں ہمیںVSA کئی چیزیں بتارہا ہے. Bar by bar دیکھتے ہیں.
23-24ستمبر کوUnconfirmed No-Demand سامنے آئی لیکن25ستمبر والی بار میں ہمیںSelling pressure نظر آیا کیونکہ یہHigh volume upbarہے. Left میںSupply area اورMarkup trendکی وجہ سے Consolidation آسکتی ہے. اگلی بارDown bar close low ہے. اس طرح Weakness confirm ہوتی ہے.
Alternate Scenario
اگر مارکیٹ اسSupply areaسے اوپر جاتی ہے تو یہ واپس اس Area میں آئے گیDown bar low volume test کے کے لیے. اگرTest successful ہواتو یہ ایکBullish scenarioہوگا.

AUDNZD
Pandemic کے دوران اور موجودہ حالات میںReserve Bank of Newzealand واحد Bank ہے جو سب سے پہلے اپنےRate hikes کرنے والا تھا لیکن Restrictions کی وجہ سے یہ ارادہ ملتوی ہوا. اب بھیRBNZ کاHawkish stance ہی محسوس ہورہا ہے اور امید کی جاسکتی ہے کہWednesday meeting میں اس کی شروعات کی جائے.
دوسری طرفReserve Bank of Australia اس Tuesday کوRates hold کرنے پر غور کرےگا. AUDNZD کافی دنوں سے Markupمیں ہے لیکن اب اگرRBNZ کی طرف سےHawkish signal آئے توAUDNZDکے Technicalتبدیل ہوسکتے ہیں.
30ستمبرH12-Server time 00:00 میں ایکNo-Demand bar بنی جوکہNext bar down سے Confirm بھی ہوئی لیکن یہNo-Demand صرف اس وقت کارگر ہوتی ہے جب Left میں Sow موجود ہو. Left میں Supplyموجود ہے. اس لیےNo-Demand bar سے نیچے Bearish ہونا اور اس Bar سے اوپر
Low volume test ہونا بہتر ہے Enter ہونے کے لیے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے