Today’s Risk Event (06-10-2021)

اس ہفتے کے شروعات سےNZDUSDایک Rangeمیں رہا. اس کی2 وجوہات تھیں.
NFP جو بہت اہم ہے.
•  NZD Rate decision

Investors اب FocusکررہےہیںReserve Bank of NZDکی طرف. اس کاRate decisionہوگا آج تقریباشام6 بجے.Expectedہے کہCentral BankاپناOfficial Cash rateبڑھائے25 bps. اس کے بڑھنے سےRate 0.5%ہوجائےگا. بعض ماہرین توSecond Quarterکی بہترGDP figuresکی وجہ سے25 bps سے بڑھ کر
50 bpsکے حساب میں بیھٹے ہوۓ ہیں.
اگرRate hikeہوا تو یہJune 2014کے بعد سے پہلاRate hikeہوگا.اس کا مقصدInflationکو Control کرناہوگا.Housing pricesکوControlکرناCovid-19کی موجودگی میں.
ماہرین کے حساب سے اس Meetingکے بعد سے مزید آنے والی MeetingsمیںRate hike کا آغاز ہوجائےگا. اس طریقے سےRateبڑھتے بڑھتےAugust 2022 تکRate 1.5%تک پہنچ جائےگا.
فلوقت ابAntipodeansمیں سے صرفNZDہے جوکہHawkishہے ورنہAUD کافیPressure میں ہے.
ChinaکیEnergy crisis , Retail Estate اورCovid کی صورتحال کی وجہ سے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن   کے