USD NFP-Downbeat

FridayکوNFP شائع ہوئی. یہ خبر کافیDownbeatتھی. اب اس پر نظر ڈالتے ہیں. US Economy میں
UnexpectedlyصرفJobs 194k million کا اضافہ ہواSeptemberمیں بالمقابلAugustکے235kکے. یہ بہت کم ہے. ماہرین کیExpectations 500kتھیں. یادرہے کہ یہNFP اور اس سے اگلی یعنیNovemberوالیNFPکافی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ان کی بنیاد پرTaperکرناہے یا نہیں بنیاد کرتاہے.
ابDataمیں آئی اچھی خبروں کو دیکھیں تو پچھلے ماہ کےJobless rate 5.2%کے مقابلے میں اس بارJobless rateمیں کمی ہوئی اورReading 4.8% آئی حالانکہ مارکیٹ میں ماہرین اور Jobless rate 5.1% Investorکے نزدیک آنے کا سوچ رہےتھے.
دوسری طرفAverage hourly earnings 4.6% y/y آئی. یہ اضافے والی خبر ہے.August میں یہ%4.3 تھا.Average hourly earningمارکیٹ کیExpectation 4.6%ہی آئی.
Nutshellمیں یہ سمجھ آیا کہWeak job growthہوئی ہے اور اس Report اور اگلی Report کاموازنہ کریں Taper کرنے کا فیصد لیاجائے گا.

US Fundamentals
امید کی جاتی ہے کہUSD Out Performanceکافی Supportکی جائے گی. اس کی وجہFed Taperکی خبریں اورBiden کی طرف سےEconomic Policiesہے. مارکیٹ میں موجودہRisk-aversionکی وجہ سےUSD بطور
Liquid Safe-heaven کام کرسکتی ہے. اگرFed Taperکی طرف نہ جائے اورTaxes بڑھتے جائیں اور Pandemicکے اثرات میں اضافہ ہوتارہے تویہ USDکے لیے برا ثابت ہوسکتاہے لیکن فلحال2022 تکEUR اورGBPکے مقابلے میںUSD کافی مضبوط کھڑا ہے.
USDIndex Technical
Daily chartمیں تین Bars پر Focus کریں گے. ان کیDetailed Analysis کرتے ہیں.
Bar-A
یہ بارSeptember 29 کو بنی ہے. یہ ایکTwo bar Reversalہے.Uptrendکے مقابلے میں یہDowntrend میں زیادہ مفید ہے.
Two bar Reversalکیا ہے؟
یہTwo bars پر مشتمل ایک Setupہے. اس میں پہلی بارUpbarہوتی ہے اور اپنی Highsکے پاس Closeہوتی ہے.بہتر ہے کہ یہ نئے Highsمیں ہو. اس کے بعد دوسریDownbar barہوتی ہے Lows close پر.
اگر پہلی بارFresh Highs میں ہو.High volume ہو اورDownbar پہلی BarسےHigh ہوتو یہ مزید
Strong signalہوتاہے. اسSetupمیں فلحال ایسا نہیں ہوا.
اس کے بعدUpbars بننا شروع ہوئیں جوکہ بڑھتے ہوۓ Volumeکے ساتھ تھیں. اس سے یہ مراد ہے کہ ہم Future میں اس
Top bar Reversal کوTestکریں گے.

Bar-B
Bar-Bمیں ایسا ہی ہوا. ہمیںBar-A کاTestملا.Bar-B ایکNo-Supply barتھی اس وجہ سے مارکیٹ اگلی Barمیں اوپر گئی.
Bar-C
Bar-C ایکWeaknessوالی Barہے. اگرBar-C کاVolume پچھلیTwo barsسے کم ہوتا تویہNo-Demand ہوتی لیکن یہPrevious 2 bars high volumeہے. اس لیے یہWeakness کی طرف اشارہ ہے.
Two bars پہلےSow نظر آئی(Bar-B) اور اب یہ . اس لیے مارکیٹSide waysہوسکتی ہے.

اب کیا کریں؟
Low volumeوالیUpbarsبنیں انHighs پر یا Upthrustبنے تو یہSowہے بڑھتے ہوۓVolume کے ساتھUpbarsبنیں تویہ اوپر جاسکتی ہے دوبارہ Testکے ساتھ اوراگرBearishجاناہے توMonthly VAHکے نیچے جانا لازم ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.