• Rate hikes ہوسکتےہیںJune 2022 میں.
• GBPUSD اپنیResistance Testکرسکتی ہے.
BoE Member (Saunders)کی طرف سے Commentآیا کہ بہت جلدRate hikesہوسکتےہیں.ان کے حساب سے امید کی جاسکتی ہے کہDecember 2021 تکTwenty bp کا Rate hike ہوسکتاہے اورJune 2022 تکFifty bp کا.
اگلیBars میںRange ملتی ہے یا انہیںLevel bars بھی کہ سکتےہیں.نیچے جانے کے لیےHigh volume upbars پرSelling یاUpthrust/No Demand بھی موجود ہے.
H4میں ایکHigh volume upbar بنی ہے. اس کے بعدDownbar بنی ہے جس سے فلحال مارکیٹ میںSupply آسکتی ہے. اس کے علاوہ یہUpbarایکPrevious order block/Resistance میں بنی ہے.اسےAbsorption بھی سمجھ سکتےہیں.اب اگرHigh volume upbar on narrow spread بنے تویہ مزیدWeakness کی نشانی ہے. دوسری طرف اگرDownbars بنیں جوHigh volume والی ہوں اورOff the lows ہوں تویہStrength کی نشانی ہے.
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.