NZD Buy the Rumor sell the fact-hardly surprising

RBNZنےTwenty-five basis pointکےRate hike کو Confirm کیا. یہ پہلے سے
Widely anticipated اورFocusedتھا مارکیٹ میں.دوسری طرفNZDنے اسBoost سے کوئی خاصBenefit حاصل نہیں کیا.یہTwenty-five bpکا اضافہPrior meetingمیں پہلے سے طے تھا لیکن اصل حالات میں کچھ نہ ہوۓ یعنیNZDمیں تیزی نہ آنے کی وجہ سے ہمBuy the Rumor اورSell the fact والی بات کو لاگو ہوتےہوۓ کہ سکتےہیں.
RBNZنے اس سالQ4 اورH1 of 2013کے درمیان تقریبا7 بارRate hikesکی بات کی ہے.NZDمیں کمی آئی لیکن اس کاGeneral path اب بھی وہی ہے. اس وجہ سےAppealing pricesپر اچھیDemandبن سکتی ہے.RBNZکی سب سےAppealing یا اہمStatementتھی جس میں انہوں نے کہاکہCovid-19کیRestrictionsسے ابInflation اورEmploymentکیMedium term projectionپر کوئی اثر نہیں ہوگا. امکان ہیں کہInflation 4% تک بڑھ جائے لیکن اس کے باوجودBankاپنےOutlooks پر ڈٹا ہوا ہے. NZDاب نیچے گیا اس لیے اب انLevels پر Demandآسکتی ہے.
اس وقت سب سےHighest rateصرفRBNZکا ہے. اب یہ% 0.50ہے اگر حالات اچھے رہے اورExpected hikes کا آدھا بھیAchieveہوتوRBNZ اپنی باقیCurrenciesکے مقابلے میں کافیStrongہوسکتاہے. اگر اگلے ماہInterest rate بڑھ جائے توCarry appealہوسکتی ہے.NZDخصوصی طورپرJPY, EUR, CHFکے مخالف زیادہStrongہوسکتاہے.اس کاMedium term bias کافی Positiveہوسکتاہے.
Technical
NZDUSD H4 اب20 MA اور50 MAسے اوپر Bid میں ہے.Recent Surges اب
Consolidation Zoneمیں ہیں. اس وقت مارکیٹ میںTradersکے لیے کوئیOpportunityنہیں ہے. ان سب کے باوجودBias کافی Positive لگ رہاہے.Resistance اس کے سامنے0.70000 ہے. یہ ایک Psychologicalبھی ہے. اس کے اوپرSurge کافیAttractکرےگی Buyers کو. دوسری طرف0.0910 کافیStrong Supportہے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.