International Monetary Fundنے پوری دنیا کے لیےGrowth outlookکے نئےاعدادوشمار شائع کردیئے ہیں خاص طورپرEconomiesکے لیے. مندرجہ ذیل چند اہمPoints ہیں.
US
• اگلے سال کیGrowth unchanged @ 4.9% رہےگی.
• 2021 کیGrowth میںForecast 6.0%سے%5.9 تک کی کمی. اس کی وجہSupply problemہے.
• 2021 کے لیے ان ممالک کے لیےGrowthمیں کمی ہوسکتی ہے.
US 1%
Germany 0.5%
Japan 0.4%
•
Chinaمیں
Recovery projectionمیں
%8.1 سے
%8.0 تک کی کمی. اس کی وجہPublic investmentمیں کمی ہے.
•
Key risk factors میں سب سے اہم مسئلےRising price pressures , Corona virus,
Supply & Demand کی
Mismatches.
آج کے اہمDataمیں سب کی نظرFed minutes اورUS CPI پر ہے.
US CPI Data
امید کی جاتی ہے کہHeadline CPI rise to 0.3% m/m اورCore CPI rise to 0.2% m/m ستمبر کے لیے.
اگر
Augustکا
Dataدیکھیں تو
Core CPI صرف
%0.1 بڑھا تھا یہ
Februaryکے بعد سے سب سے چھوٹا
Increaseہے. اس کی وجہ ہےDelta variants اورTravel restrictions
Natural gas price میں
Surgeہوۓ
%1.5 تک.
Core good prices میں تیزی کیونکہ
Shipping اور
Input costمیں اضافہ تھا.Used vehicle prices بھی
%3.6 m/mتک بڑھیں.امید کی جاتی ہے کہ
Declining new covid casesکی وجہ سے
Rebounds ہوسکیں.
US CPI Analysis
مارکیٹ فلحال
Mixed toneمیں ہے یا اگر
Risk-off بولا جائے تو وہ بھی مزید بہتر ہے.
US Dollarمیں کمی ہے. اس کی وجہ آنے والی
US CPI risk eventہے.
CPI کی بات کریں تو ہم دیکھتےہیں کہ
•
Raw materialsکی کمی.
•
Chip shortages
•
Production issues
جیسے مسائل ہمارے سامنے آرہے ہیں. اس وجہ سے ہمDelayed rebounds کا شکار ہوسکتےہیں. اب سوال یہ ہے کہNewsشائع ہوتے ہوۓ کن چیزوں کا خیال رکھاجائے؟
Scenario 1
اگرUS CPI میںUpbeatہوں یعنیPrices اورInflation بڑھے اورکہاجائے کہSupply issues ہیں تو ہم اس کا کوئیMajor Effectنہیں دیکھیں گے.
Scenario 2
اگر ہم دیکھیں کہUS CPIکی خبر آنے سےInflation کم ہورہی ہے اورSupply issues پر قابو پالیاگیا ہےتو یہ مارکیٹ کے لیےSurpriseہوگا اورUS DollarکیStrengthبڑھ سکتی ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.