Silver’s Price Increases

Global energy sectorمیں ہونے والیCrisisکی وجہ سے اورRising inflationکی وجہ سے اپنے آپ کوSave کرنےکےلیےInvesstorsنےSilver Safe-heavenکی طرف رخ کیا.WednesdayکوGold rose 2.2% جبکہSilver میں%3 سے زیادہ اضافہ ہوا.Silver $23.15کے آس پاسTradeکرتارہا.Latest CPI reading سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ”.Inflation remains elevated”
اس وجہ سےFedاپناAsset purchase programمیںTaperکرنے کے منصوبوں پر عمل کرسکتاہے.
Taper Risk
چند ماہرین کے حساب سےCentral Bankکی طرف سےTaperکرنے سے(خصوصاEnergy crisis کے دوران) ضرورت زندگی کی اشیاکی Production پرNegative اثرات پڑیں گے. اس وجہ سےStagflationکے اثرات رونما ہوسکتےہیں . اس کے نتیجے میںCommoditiesمیں اور اضافہ دیکھا جائےگا خاص طورپرSilver XAGUSDمیں.
Technical
Silver XAGUSDنےSeptember endمیں$22.00 کیSupport breakکرلی. اس کے بعد یہ
Downward Momentumمیں جاری نہیں رہ سکا اورReboundsہوۓ.
XAGUSDنےDownward Trendline break کیا اور اپنیResistanceکی طرف گامزن.
VSA Technical
XAGUSD D1 ایکDowntrendمیں دیکھاگیا. اس نےLow $21.43بنایا. اس کے بعدNFPکی خبر کی وجہ سے یہ ایکRange boundرہا جس میں کئیVSA signsملے لیکن ان میں سے کوئیConfirmedنہیں تھا. ابOctober 08کو ایکUpthrust barبنی جوکہConfirmedبھی ہوئی. یہBar 20 MA پر ہے. اسBarکی خصوصیات پر نظر ڈالتے ہیں تاکہ آپ Analysisبہترین طریقے سے کرسکیں.
یہ ایکUpthrust barتھی کیونکہ مارکیٹ میں یہ بہت تیزی سےMarkupہوئی اور ساتھ ہی اپنےLowsکے پاس Close ہوئیWide spread اور زیادہ Volumeکے ساتھ.
اس کے بعد اگلی Bar downنے اسUpthrustکوConfirmبھی کیا.اب دیکھنا یہ ہے کہ مارکیٹ اسUpthrust کوHonor کرتاہے کہ نہیں اور ایسی کونسیBars ہیں جنہیں دیکھ کر ہمDemand overcome supply دیکھ سکیں گے.
• اگرUpthrustکے بعدDownbar narrow spread اورVolumeپچھلی دوVolume barسے کم ہوتو یہ
Selling pressureمیں کمی کی نشانی ہے.
• اگرDownbar high volume اورLowsسے ہٹ کرClose ہوں اور اس کے بعد اگلیBars Upbars ہوں تویہStrengthکی نشانی ہے جوکہBullish ہونے کے لیےدوبارہTest لازمی ہونی چاہیے.
• اگر مزیدThrustیاNo-Demand bars یاSelling pressure bars ملیں توBearish رہنا مناسب ہے.
یادرہے کہ کم ازکم تینBars کا کسی بھی ایکTrendمیں رہنا بڑھتے ہوۓ اوپر جانا یا کم ہوتے ہوۓ نیچے جانا Trendکی نشانی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.