USD, EUR & GBP Fundamentals

امید کی جاتی ہے کہFedاپنیPoliciesکوECBسے پہلےImplement کرےگا.Fed اسMid November میں
QE cutکرنا شروع کردےگا. اس کے بعد اگلے سال کے شروع سےہیInterest Rates بڑھانا شروع کردےگا. زیادہ ترChances ہیں کہ اگلے سال کے درمیان میں ہونا شروع ہوجاۓ گا.
دوسری طرفECBسے خبریں ہیں کہ%0.1 تکEnd 2022 تکRates بڑھ سکتےہیں. اس سے پہلے ہفتے کے آخر میںECB نے خبر دی کہECBبہترین طریقے سےEuro area economy کو ہر قسم کی مراعات فراہم کرےگا. اس کے ساتھ ہیECB chair کے حساب سےSupply chain issues اورRising energy pricesکی وجہ صرف عارضی ہیں.
Bank of EnglandسےWeekend میںGovernor BaileyنےSpeechکی تھی جس میں انہوں نے کہاکہ مارکیٹ میںInterest Rates میںNovember 3, meeting میں تقریبا%0.2 سے%0.15 تک اضافہ ہوسکتاہے اور امید ہے کہ اس سال کے اختتام سے پہلےQEکی جائے گی.
انہوں نے مزید کہا کہInflation ایکSerious problemہےUKکے لیے. آجSeptember CPI آنی ہے. اس میںBoE کیFuture policiesکے بارے میں اشارے ہوں گے.
Market optimismکی وجہ سےUS stocks rose ہوۓ. اس وجہ سے کہSupply chains اور
Rising price pressure کی وجہ سےStagflation ہوسکتی ہے.Banks Stocks بھیStrong earnings پرRise ہوۓ.(JP Morgan & BoA) . آج کیHigher move اصل میںPrior sessions کیExtension ہے.CPI inflation میں%5.4 اضافہ ہوا. یہFaster than expected ہے.Fed نےIndicate کیا تھا کہ یہ
Bond purchasesمیں کمی کرنا شروع کریں گے.

 


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.