Rate hikes اورتیسری وجہInvestors کاCommoditiesکو بطورInflation hedge استعمال کرناہے.
• WednesdayکوGBPمیں تیزی دیکھی گئی. اس کی وجہ ہے کہSeptemberکیInflation report میں بہت معمولی اور نہ ہونے کے برابر کمی کی وجہ سےسب کا رجحان صرفGBP میںRate hikesپر ہے.GBP اپنے 1 ماہ کےHighs پر رہا.
• CADمیں تیزی دیکھی گئی کیونکہCPI DataنےEighteen-year highبنایا. اس سے مارکیٹ میں
Canadian DollarکیHawkish outputکو سہارا ملا اور اس تیزی کی وجہ سے مارکیٹ نے گرتی ہوئی معمولی Retracementکو کچھ اہمیت نہیں دی.
USDIndex
No-supplyملا جوکہ ایکResistance become Support والاScenario بن چکاہے.9350 اسQuarter کاPivotبھی ہے. اسLevel کاBearish breakہونے کے بعد اگلیSupport 92.50 ہوگی. یہFibonacci 76% بھی ہے اورSupport 1 Q1بھی ہے.اب اس موجودہ Level سےBullishجانے کا مطلب ہے کہFibonacci 38% سےPullback .
• Taper اس سال کے آخر میں ہوسکتی ہے.
• Rate hikes کا ہونا بہت مشکل ہے.
• Covidکی موجودگی میںInflationبڑھتی رہےگی.
• Inflation بڑھانے والے عناصر سارے Covidسے جڑے ہوۓ ہیں.
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.