USD outlook – Comments from Fed’s Loretta Mester (21-10-2021)

USD Fundamentals
Low yielders مَثَلاًEUR, JPY& CHFکے مقابلے میںUSDمیں مضبوطی دیکھی جاسکےگی. سب کی نظروں میں بڑا مسئلہInflationتھا.Inflationکے بارے میں کہا گیا کہ یہ عارضی ہے. اس کے جبInvestorsنےInflationسے بچنے کے لیےSafe-heaven اورGoldمیں جانا شروع کیا( کیونکہUnemployment اورGrowth میں کمی نظر آئی.). تب Stagflationسامنے آئی. StagflationمیںEconomy growنہیں کرتی،Unemploymentعروج پر ہوتی ہے اور Inflation اپنے Highs پر ہوتی ہے. اب ماہرین کی راۓ میںStagflation کی وجہ سےUSDسے جان چھڑانا مناسب نہیں ہے بلکہ جیسے Inflation میںUSDکو EUR, JPY& CHFکے مقابلے میں بطور Hedge استعمال کیا گیا. ویسے ہی دوبارہ کرنا مناسب رہےگا.
Fed’s Loretta Mester
یہ عورتClever Land FedکیPresident ہیں اور ہمیشہ سےUS DollarکیStrength والے بیان دیتی ہیں. اب ان کےLatestبیان کو دیکھتے ہیں.
Covid & Inflation tied
ان کےCommentsمیں انہوں نے اس بات پر زوردیا ہے کہ موجودہ حالات میں ہونے والیInflation صرف اور صرفCovid کی وجہ سے ہے.Covid چند اہمSectors پر اثر کررہا ہے جس کی وجہ سےDemand/Supplyمیں خرابی پیدا ہورہی ہے. جیسے ہی Covidسے نجات حاصل ہوگی. Inflation اپنے Normal حالات میں آجائے گی. Covidسے نمٹنے میں اورInflation سےلڑنے میں بہت ٹائم درکار ہے. اس کے باوجود ان خیال میں یعنی2022 تک InflationاپنےNormalحالت میں آجائے گی. اس کے بعدInflationسےRelatedبیان کیاکہ اگر اگلے سال تکInflation پر قابو نہیں پایاگیا توReassementکی جائے گی. ان کے حساب سے Inflationنیچے آئے گی لیکن اس کیUpside Risk بھی ہیں.
Taper
Taperسے متعلق Comments دیئے کہTaperسے پہلے کےTestsمکمل ہوچکے ہیں. تمام Policies اورAccessmentsمکمل ہوچکی ہیں. ان میں(Policies) کافی بہترOutlook متوقع ہے. یہ اپنیPolicy سے کافی مطمئن ہیں اور آخر میںGDPسے متعلق Commentsدیئےکہ اس سالQ3 GDP اپنے پچھلے6 ماہ سےWeakerہوسکتاہے لیکن امید کی جاتی ہے کہGDP میں%5 سے%6تک اضافہ ہوسکتاہے.
Economy کے حالات
• حالاتPositive ہیں.
Manufacturing Sector میں اضافہ ہوا.
• سیروتفریح میں اضافہ ہوا(Covid کے خطرات موجود)
Consumer spending میں اضافہ.
Covidکی وجہ سےInflation ہے اورSupply chain میں خرابی.(عارضی مسئلہ بقول Fed)
اہمEconomic Events
USDIndexکے بدلتے ہوۓ حالات سمجھنے کے لیےConsumer spending, Home sales, PMI اورEmployment Data پر Focusکریں خصوصا Covid اورInflation پر خاص توجہ دیں.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.