Today’s Chart USDIndex

Investor آجUS Economyکی Performance دیکھیں گے جوQ3,2021میں ہوئی.Flash GDP report آج Release ہوگیPakistan Time 5:30Pm امید کی جارہی ہے کہSecond Quarter کے مقابلے میں ایک بڑاSlowdown دیکھا جائےگا.Annualized GDP Growthمیں کمی ہوسکتی ہے. پہلے یہ%6.7 پرExpected تھا
لیکن اب یہ%2.7 پرExpect کی جارہی ہے. اسSlowdown کی وجہ جوPost pandemic recovery میں ہوئی وہ July- September میں ہونے والےSupply chain issues ہیں. دوسری طرفInflation کو دیکھیں توQ3 کی
Core PCE Inflationمیں پچھلےQuarter کے%6.1 کے مقابلے میںq/q 4.5% تک کمی ہوسکتی ہے.Release کے ساتھVolatilityہوسکتی ہےUS Dollar والےPairsمیں.
آج کیGDP release لازمی طور پرFederal Reserveکے اگلے ہفتے کےDecision میں Consider کی جائے گی.
Technicals

 

USDIDX کے لیے اہم قریبی مدتی مزاحمتی زون 94.50 اور 38.2% کے درمیان ہے جو نیچے کی طرف بڑھنے کی واپسی کا آغاز Q3 2020 کے آخر میں ہوا (94.75)۔ اوپر کے وقفے کی صورت میں، اگلی اہم مزاحمت 50% ریٹریسمنٹ (96.50) کے قریب مل سکتی ہے۔

 


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.